تحصیل شجاع آباد
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل شجاع آباد ضلع ملتان، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام شجاع آباد شہر ہے۔ اس میں 17 یونین کونسلیں ہیں۔ یہ قدیم شہر ہے مجاہد ملت شجاع خان نے اس کی بنیاد رکھی تھی شجاع آباد کا مرکزی شہر فصیل نما ہے جس کے چار دروازے ہیں اور ہر دورازے کا نام خلفاء راشدین کے نام پر ہے فصیل کی دیوار کئی فٹ چوڑی ہے اس پر باقاعدہ گھڑ سوار پہرہ دیتا تھا پر یہ فصیل محکمہ آثار قدیمہ کی عدم توجہ کا شکار ہے
ضلع ملتان کی دیگر تحصیلیں
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]قابلِ ذکر لوگ
[ترمیم]ولی کامل قطب زماں مولانا عبد اللہ بہلوی خطیب وقت قاضی احسان احمد
بیرونی روابط
[ترمیم]- ضلع ملتان کا حکومتی موقع جال آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ multan.gov.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ضلع ملتان کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی). حکومت پاکستان.
موضوعاتِ ملتان | |
|---|---|
| تاریخ | |
| شہر اور معیشت | |
| تعلیم اور ثقافت | |
| مذہبی شخصیات |
|
| سیاسی شخصیات | |
| مشہور شخصیات | |
| کھیل | |
| انتظامی تقسیم | |
| تعلیمی ادارے | |
| دیگر موضوعات | |
| |||||||||||||
| |||||||||||||
| |||||||||||||
| |||||||||||||
| |||||||||||||
| |||||||||||||
| |||||||||||||
| |||||||||||||
| |||||||||||||
| |||||||||||||
| بہاولپور ڈویژن |
| ||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| ڈیرہ غازی خان ڈویژن |
| ||||||||||||
| فیصل آباد ڈویژن |
| ||||||||||||
| گوجرانوالہ ڈویژن |
| ||||||||||||
| لاہور ڈویژن |
| ||||||||||||
| ملتان ڈویژن |
| ||||||||||||
| راولپنڈی ڈویژن |
| ||||||||||||
| ساہیوال ڈویژن |
| ||||||||||||
| سرگودھا ڈویژن |
| ||||||||||||