ضلع بھکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ضلع بھکر
بهكّر
ضلع
ضلع بھکر
ضلع بھکر کا محل وقوع
ضلع بھکر کا محل وقوع
متناسقات: 31°37′23″N 71°03′45″E / 31.6230°N 71.0626°E / 31.6230; 71.0626متناسقات: 31°37′23″N 71°03′45″E / 31.6230°N 71.0626°E / 31.6230; 71.0626
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
صدر مقامبھکر
تحصیل (4)
حکومت
 • قومی اسمبلی پاکستانمحمد ثنا الله خان مستی خیل (این اے۔97)
محمد افضل خان ڈھانڈلہ‬ (این اے۔98)
رقبہ:1
 • کل8,153 کلو میٹر2 (3,148 مربع میل)
آبادی (2017)
 • کل1,650,518
 • کثافت200/کلو میٹر2 (520/مربع میل)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
زبانیںسرائیکی زبان، پنجابی زبان
ویب سائٹwww.bhakkar.com.pk
تھل نہر

ضلع بھکر پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر بھکر ہے۔ مشہور شہروں میں بھکر اور دریا خان شامل ہیں۔ 1998ء کے مطابق اس کی آبادی کا تخمینہ 10,51,456 تھا۔ ضلع بھکر میں عمومی طور پر اردو، پنجابی، سرائیکی وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 8153 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 159 میٹر (521.65 فٹ) ہے۔

تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔