علوی
Jump to navigation
Jump to search
گنجان آبادی والے علاقے | |
---|---|
![]() | |
زبانیں | |
اردو | |
مذہب | |
اسلام |
عَلوی :خلیفہ و داماد رسول اللہ علی المرتضی کی وہ اولاد جو فاطمۃ الزہراء کے بطن مبارک سے نہ ہو۔ علی المرتضی سے منسوب ۔[1] علی المرتضی کے فرزند محمد بن حنفیہ کی اولاد علوی، يسوى، کہوٹ اور ہاشمی اور قطب شاہ کی اولاد اعوان کہلاتی ہے علوی کی نسبت چار ہستیوں کی اولادوں کو کہا جاتا ہے
- 1علی المرتضی
- 2 بنو علی جو منسوب ہیں سلم الْعلوِی کے ساتھ
- 3عَليّ بن سود یہ منسوب ہیں خَالِد بن يزِيد العلوی کی طرف
- 4بن مذحج بَنو عَلی یہ منسوب ہیں جُنْدُب بن سرحان الْمذحِجِی الْعلوِی سے [2]
علوی ایک عرب برادری اور حضرت علی کی بیوی حضرت فاطمہ کے علاوہ دوسری اولادیں ہوتی ہیں، علوی قوم ایک سنی قوم ہے، علی کی اولاد ہونے کی وجہ سے ان کو اپنی قوم پر فخر ہے، یہ قوم زیادہ تر جنوبی ایشیا، عرب دنیا اور ترکی میں پائی جاتی ہے، ان لوگوں کا خون کہیں نہ کہیں سیدوں سے مل جاتا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- بھارت کی مسلمان برادریاں
- بھارت کے معاشرتی گروہ
- پاکستان کے معاشرتی گروہ
- پاکستانی نام
- پنجابی زبان میں خاندانی نام
- پنجابی قبائل
- خاندانی نام
- سندھی قبائل
- شاہی خاندان
- عربی زبان میں خاندانی نام
- مہاجر برادریاں
- ہاشمی شخصیات
- مہاجر شخصیات
- علوی
- مسلمانوں کے شجرۂ نسب
- تاریخ مشرق وسطی
- سنی مسلم شخصیات
- علی ابن ابی طالب
- عرب شخصیات
- قریش
- بنو ہاشم
- عربی الفاظ اور جملے
- اسلامی اصطلاحات
- فاطمہ
- اہل بیت
- اسلامی القاب