امارت غرناطہ
Appearance
امارت غرناطہ Emirate of Granada إمارة غرﻧﺎﻃﺔ | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1238–1492 | |||||||||
شعار: | |||||||||
حیثیت | جاگیر تاج قشتالہ | ||||||||
دار الحکومت | غرناطہ | ||||||||
عمومی زبانیں | سرکاری زبان: اندلوسی عربی اقلیتی زبانیں: مستعربين, لادینو | ||||||||
مذہب | اکثریتی مذہب: اسلام اقلیتی مذاہب: رومن کیتھولک, یہودیت | ||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||
سلطان | |||||||||
• 1238–1273 | محمد بن نصر | ||||||||
• 1487–1492 | محمد دوازدہم | ||||||||
تاریخی دور | اواخر قرون وسطی | ||||||||
• | 1238 | ||||||||
• | 1492 | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | ہسپانیہ |
امارت غرناطہ (Emirate of Granada) (عربی: إمارة غرناطة) دولت موحدین کے محمد بن نصر جزیرہ نما آئبیریا پر آخری مسلم حکومت قائم کی۔ اسی دور میں غرناطہ کا مشہور محل الحمرا بھی تعمیر کیا گیا۔ عربی آبادی کی اکثریتی اور سرکاری اور مادری زبان تھی۔
فہرست سلاطین غرناطہ
[ترمیم]مدت | حکمران | دور |
---|---|---|
1238–1272 | محمد اول بن نصر | |
1273–1302 | محمد دوم الفقیح | |
1302–1309 | محمد سوم | |
1309–1314 | نصر | |
1314–1325 | اسماعیل اول | |
1325–1333 | محمد چہارم | |
1333–1354 | یوسف اول | |
1354–1359 | محمد پنجم | |
1359–1360 | اسماعیل دوم | |
1360–1362 | محمد ششم | |
1362–1391 | محمد پنجم | دوسری مرتبہ |
1391–1392 | یوسف دوم | |
1392–1408 | محمد ہفتم | |
1408–1417 | یوسف سوم | |
1417–1419 | محمد ہشتم | |
1419–1427 | محمد نہم | |
1427–1429 | محمد ہشتم | دوسری مرتبہ |
1430–1431 | محمد نہم | دوسری مرتبہ |
1432-1432 | یوسف چہارم | |
1432–1445 | محمد نہم | تیسری مرتیہ |
1445–1446 | یوسف پنجم | |
1446–1448 | محمد دہم | |
1448–1453 | محمد نہم | چوتھی مرتیہ |
1453–1454 | محمد یازدہم | |
1454–1461 | سعید | |
1462-1463 | یوسف پنجم | دوسری مرتبہ |
1464–1482 | علی ابو الحسن | |
1482–1483 | محمد دوازدہم ابو عبداللہ | |
1483–1485 | علی ابو الحسن | دوسری مرتبہ |
1485–1486 | محمد سیزدہم ابو عبد اللہ | |
1486–1492 | محمد دوازدہم ابو عبداللہ | دوسری مرتبہ |
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر امارت غرناطہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- (ہسپانوی میں) [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ liceus.com (Error: unknown archive URL)
- (ہسپانوی میں) [2][مردہ ربط]
- (ہسپانوی میں) [3]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ homar.org (Error: unknown archive URL)
- (فرانسیسی میں) [4]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ genealogie.free.fr (Error: unknown archive URL)
- (عربی میں)[[زمرہ:مضامین مع عربی زبان بیرونی روابط]] [5]
زمرہ جات:
- مضامین مع ہسپانوی زبان بیرونی روابط
- مضامین مع فرانسیسی زبان بیرونی روابط
- امارت غرناطہ
- 1230ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1492ء کی یورپ میں تحلیلات
- الاندلس
- تاریخ اندلوسیا
- سابقہ امارات
- سابقہ عرب ریاستیں
- غرناطہ
- قشتالہ
- یورپ کے سابقہ مسلم ممالک
- یورپ کے سابقہ ممالک
- یورپ میں 1238ء کی تاسیسات
- ہسپانیہ میں 1492ء کی تحلیلات
- ہسپانیہ میں اسلام
- سابقہ ممالک
- یورپ میں 1232ء کی تاسیسات
- 1492ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- 1232ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے