محمد اول
ظاہری ہیئت
| محمد اول | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (عثمانی ترک میں: مُحمَّد اوَّل) | |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | سنہ 1386ء بورصہ [1] |
||||||
| وفات | 26 مئی 1421ء (34–35 سال)[2] ادرنہ |
||||||
| شہریت | |||||||
| مذہب | اسلام [3] | ||||||
| زوجہ | امینہ خاتون | ||||||
| اولاد | مراد ثانی ، کجک مصطفی ، سلجوق خاتون | ||||||
| والد | بایزید یلدرم | ||||||
| والدہ | دولت خاتون | ||||||
| بہن/بھائی | |||||||
| خاندان | عثمانی خاندان [4] | ||||||
| مناصب | |||||||
| سلطان سلطنت عثمانیہ [4] (5 ) | |||||||
| برسر عہدہ 5 جولائی 1413 – 4 جون 1421 |
|||||||
| |||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | شاہی حکمران | ||||||
| مادری زبان | عثمانی ترکی | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | عثمانی ترکی ، عربی ، فارسی | ||||||
| دستخط | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||

محمد اول (مکمل نام: محمد اول چلبی) (پیدائش: 1386ء، انتقال 26 مئی 1421ء) سلطنت عثمانیہ کے سلطان اور دوسرے بانی تھے۔ وہ بایزید اول کے صاحبزادے تھے۔
جنگ انقرہ میں بایزید یلدرم کی امیر تیمور کے ہاتھوں شکست اور سلطنت عثمانیہ کے ٹکڑوں میں تقسیم ہونے کے بعد محمد اول نے ادرنہ (ایڈریانوپل) میں تخت سنبھالا اور دار الحکومت بورصہ سے ادرنہ منتقل کرکے سلطنت کو ختم ہونے سے بچایا اور بغاوتوں کو فرو کرنے کے ساتھ ساتھ البانیہ سمیت کئی علاقے فتح کرکے سلطنت میں شامل کیے۔
محمد اول کی عمر انتقال کے وقت محض 40 سال تھی اور انھوں نے صرف 8 سال حکومت کی تاہم ان کا دور اس لیے اہم ہے کہ جنگ انقرہ میں اپنے والد کی شکست اور سلطنت کے ٹکڑے ہوجانے کے بعد انھوں نے اسے از سر نو پیروں پر کھڑا کیا اور سلطنت کے دوسرے بانی کہلائے۔ ان کا مزار بروصہ میں مسجد سبز کے ساتھ واقع ہے۔
محمد اول پیدائش: 1381 وفات: مئی 26, 1421
| ||
| شاہی القاب | ||
|---|---|---|
| ماقبل | سلطان سلطنت عثمانیہ 5 جولائی، 1413 – مئی 26, 1421 |
مابعد |
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/124832911 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0041731.xml — بنام: Mehmet I
- ↑ https://islamansiklopedisi.org.tr/mehmed-i
- ^ ا ب https://ttk.gov.tr/osmanli-padisahlari/
زمرہ جات:
- 1386ء کی پیدائشیں
- بورصہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1421ء کی وفیات
- 26 مئی کی وفیات
- ادرنہ میں وفات پانے والی شخصیات
- بایزید اول کے بچے
- پندرہویں صدی کی شخصیات
- پندرہویں صدی کی عثمانی شخصیات
- پندرہویں صدی کے حکمران
- پندرہویں صدی کے عثمانی سلطان
- ترک حکمران
- چودہویں صدی کی عثمانی شخصیات
- سلاطین عثمانیہ
- سلاطین کے بیٹے
- سلطنت عثمانیہ
- سلطنت عثمانیہ میں وفات پانے والی شخصیات
- شخصیات بلحاظ ترک نسب
- عثمانی زمانہ تعطل
- عثمانی زمانہ تعطل کی شخصیات
- عثمانیہ خاندان
- 1379ء کی پیدائشیں
- 1382ء کی پیدائشیں
- 1387ء کی پیدائشیں
- 1389ء کی پیدائشیں
- 1380ء کی دہائی کی پیدائشیں

