مراد اول
مراد اول | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عثمانی ترک میں: مُراد اوَّل) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 29 جون 1326ء بورصہ [1] |
||||||
وفات | 28 جون 1389ء (63 سال) | ||||||
وجہ وفات | تیز دھار ہتھیار کا وار | ||||||
مدفن | بورصہ | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
زوجہ | گلچیچک خاتون کیرا تمارا (1370–) |
||||||
اولاد | بایزید یلدرم ، نفیسہ خاتون | ||||||
والد | اورخان اول | ||||||
والدہ | نیلوفر خاتون | ||||||
خاندان | عثمانی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 1362 – 1389 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سلطان | ||||||
مادری زبان | قدیم اناطولی ترکی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | قدیم اناطولی ترکی ، عربی | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
مراد اول (عرفیت: خداوندگار) (عثمانی ترکی زبان: مراد اول) 1359ء سے 1389ء تک سلطنت عثمانیہ کے حکمران رہے۔ وہ اورخان اول کے صاحبزادے تھے جو بازنطینی شہزادی ہیلن (نیلوفر) کے بطن سے پیدا ہوئے اور 1359ء میں اپنے والد کے وفات کے بعد تخت نشین ہوئے۔
انھوں نے نو مفتوحہ شہر ادرنہ (ایڈریانوپل) کو دار الحکومت قرار دے کر یورپ میں عثمانی پیش قدمی کو مضبوط کیا اور بلقان کا بیشتر علاقہ عثمانی قلمرو میں شامل کیا اور بازنطینی حکمران کو خراج دینے پر مجبور کیا۔ مراد اول پہلے حکمران تھے جنھوں نے آل عثمانی کو پہلی بار سلطنت عثمانیہ میں تبدیل کیا۔ انھوں نے 1383ء میں سلطان کا لقب حاصل کیا اور ینی چری اور دیوشرمہ کا نظام اور دیوان تشکیل دیا۔ انھوں نے سلطنت کو دو صوبوں انادولو (اناطولیہ) اور رومیلی (یورپ) میں تقسیم کیا۔
ان کے دور حکومت میں موجودہ بلغاریہ کا دار الحکومت صوفیہ سلطنت عثمانیہ میں شامل ہوا۔ انھوں نے پہلی جنگ کوسوو میں بلقان کی مسیحی افواج کو شکست دی۔ وہ جنگ کے خاتمے کے بعد ایک زخمی سرب فوجی کے حملے میں شہید ہوئے۔
حوالہ جات
[ترمیم]ملاحظات
[ترمیم]تصاویر
[ترمیم]-
مراد اول کا مقبرہ
-
مراد اول کا مقبرہ
مراد اول پیدائش: 29 جون 1326ء وفات: 15 جون 1389ء
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | سلطان سلطنت عثمانیہ مارچ 1362ء– 14 جون 1389ء |
مابعد |
- مضامین جن میں عثمانی ترک زبان کا متن شامل ہے
- 1326ء کی پیدائشیں
- 29 جون کی پیدائشیں
- بورصہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1389ء کی وفیات
- 28 جون کی وفیات
- Pages using reflist with unknown parameters
- مقام و منصب سانچے
- ترک حکمران
- سلاطین عثمانیہ
- سلطنت عثمانیہ
- عثمانی سیاسی مقتولین
- عثمانیہ خاندان
- مسلم تاریخی شخصیات
- مسلم سیاسی شخصیات
- معرکوں میں قتل ہونے والے حکمران
- مقتول فرماں روا
- چودہویں صدی کے عثمانی سلطان
- چودہویں صدی کے مقتول حکمران
- اولاد کشی