اورخان اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
سلطان سلطنت عثمانیہ
غازی
اورخان اول
(عثمانی ترک میں: اورخان غازىخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
اورخان اول

سلطان سلطنت عثمانیہ
غازی
دور حکومت یکم اگست 1326ءمارچ 1362ء
شریک حیات yes
سلطان سلطنت عثمانیہ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1288  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بیلیجک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 1359 (70–71 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
بورصہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مدفن بورصہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Ottoman flag.svg سلطنت عثمانیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام
زوجہ نیلوفر خاتون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
ساتھی نیلوفر خاتون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ساتھی (P451) ویکی ڈیٹا پر
اولاد مراد اول  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
والد عثمان اول  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ مال خاتون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
خاندان عثمانی خاندان
دستخط
اورخان اول

اورخان اول (پیدائش: 1284ء، انتقال: 1359ء) المعروف اورخان غازی (عثمانی: اورخان غازی) سلطنت عثمانیہ کے دوسرے فرمانروا تھے۔ انہیں سلطنت عثمانیہ کا اصل بانی قرار دیا جاتا ہے جس پر انہوں نے 1326ء سے 1359ء تک حکمران کی۔ انہوں نے مغربی اناطولیہ کا بیشتر حصہ عثمانی قلمرو میں شامل کیا جبکہ ان کے دور میں پہلی مرتبہ ترک افواج یورپ میں داخل ہوئیں جب ان کے بیٹے سلیمان پاشا نے 1354ء میں گیلی پولی پر قبضہ کیا۔

دنیا کی پہلی منظم فوج قرار دی جانے والی ینی چری بھی انہی کے دور میں بنائی گئی جس میں مفتوجہ علاقوں کے غیر مسلم غلام نوجوانوں کو اسلام قبول کرواکر فوج میں شامل کر لیا جاتا تھا۔

وہ 1359ء میں 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے 30 سال تک حکمرانی کی۔

تصاویر[ترمیم]

اورخان اول
پیدائش: 1281 وفات: 1361
شاہی القاب
ماقبل 
عثمان اول
سلطان سلطنت عثمانیہ
یکم اگست 1326ءمارچ 1362ء
مابعد 
مراد اول

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب