علا الدین پاشا
ظاہری ہیئت
| ||||
|---|---|---|---|---|
| (ترکی میں: Alaeddin Paşa) | ||||
| معلومات شخصیت | ||||
| پیدائش | سنہ 1281ء سوغوت | |||
| وفات | سنہ 1333ء (51–52 سال)[1] بورصہ | |||
| مدفن | بورصہ | |||
| والد | عثمان اول | |||
| والدہ | رابعہ بالا خاتون | |||
| بہن/بھائی | ||||
| خاندان | عثمانی خاندان [2] | |||
| دیگر معلومات | ||||
| پیشہ | سیاست دان | |||
| پیشہ ورانہ زبان | عثمانی ترکی [2]، عربی [2]، فارسی [2]، ترکی [2] | |||
| درستی - ترمیم | ||||
علاء الدین پاشا (انگریزی: Alaeddin Pasha) سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان اول کا بیٹا اور اورخان اول کا سوتیلا بھائی تھا۔ اس کی والدہ ایک ترک خاتون تھیں جن کا نام رابعہ بالا ہاتون تھا۔ یہ بات یقینی نہیں ہے علا الدین یا اورخان اول کون بڑا بیٹا تھا۔ کچھ مورخین کا خیال ہے کہ علا الدین عثمان کا دوسرا بیٹا تھا، لیکن کچھ دیگر کا کہنا ہے کہ وہ سب سے بڑا بیٹا تھا۔ بہر حال اورخان اول نے ملک پر حکمرانی کی اور سلطان کا لقب اختیار کرنے والا پہلا عثمانی حکمران بنا۔عثمانی تاریخ نگاری کے مورخ ادریس بتلیسی کے مطابق علا الدین اپنے متحرک، جنگجو سوتیلے بھائی کی نسبت غیر فعال تھا اور سلطنت عثمانیہ کی توسیع کے لیے لڑائی کی بجائے گھر پر ہی رہا۔ اس نے ریاستی امور کے انتظام کی تربیت حاصل کی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Encyclopaedia of Islam — ناشر: بریل پبلشرز — تاریخ اشاعت: 1986 — جلد: I — صفحہ: 348
- 1 2 3 4 5 https://ttk.gov.tr/osmanli-padisahlari/
زمرہ جات:
- 1281ء کی پیدائشیں
- سوغوت میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1333ء کی وفیات
- 1280ء کی پیدائشیں
- 1330ء کی دہائی کی وفیات
- سلطنت عثمانیہ کے ترک
- شہنشاہوں کے بیٹے
- 1331ء کی وفیات
- سلاطین کے بیٹے
- عثمان اول
- چودہویں صدی کے عثمانی وزرائے اعظم
- 1290ء کی پیدائشیں
- چودہویں صدی کی عثمانی شخصیات
- سلطنت عثمانیہ کے وزرائے اعظم
- پاشا
- عثمانیہ خاندان
- عثمانی شہزادے


