مصطفی رابع
(مصطفٰی رابع سے رجوع مکرر)
مصطفی رابع | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عثمانی ترک میں: مصطفى رابع)،(عثمانی ترک میں: Mustafâ-i râbi‘) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 8 ستمبر 1779[1] قسطنطنیہ |
||||||
وفات | 17 نومبر 1808 (29 سال)[2][1] قسطنطنیہ |
||||||
مدفن | استنبول | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
والد | عبدالحمید اول | ||||||
والدہ | عائشہ سینہ پرور سلطان | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | عثمانی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 29 مئی 1807 – 15 نومبر 1808 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | حاکم | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
مصطفی رابع 1807ء سے 1808ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 8 ستمبر 1779ء کو استنبول میں پیدا ہوئے اور 15 یا 16 نومبر 1808ء کو انہیں محمود کے حکم پر قتل کر دیا گیا۔ وہ عبدالحمید اول کے بیٹے تھے اور ان کی والدہ سلطان عائشہ سینہ پرور سلطان تھیں، جبکہ نکہت سزا سلطان کو ان کی حقیقی ماں تصور کیا جاتا ہے۔
ازواج[ترمیم]
ان کی ازواج کے نام درجِ ہیں۔
- شیوری نور
- دل پزیر
- سیاری
- پیک دل
ان کی ایک بیٹی امینہ سلطان تھی۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Mustafa-IV — بنام: Mustafa IV — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Mustafa-IV
مصطفی رابع پیدائش: 8 ستمبر 1779 وفات: 15 نومبر 1808
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | سلطان سلطنت عثمانیہ 29 مئی 1807 – 15 نومبر 1808 |
مابعد |
مناصب سنت | ||
ماقبل | خلیفہ 29 مئی 1807 – 15 نومبر 1808 |
مابعد |
زمرہ جات:
- مضامین جن میں عثمانی ترک زبان کا متن شامل ہے
- 1779ء کی پیدائشیں
- 8 ستمبر کی پیدائشیں
- استنبول میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1808ء کی وفیات
- 17 نومبر کی وفیات
- استنبول میں وفات پانے والی شخصیات
- استنبول کی شخصیات
- انیسویں صدی کے عثمانی سلطان
- خادم الحرمین الشریفین
- خلافت عثمانیہ
- سلاطین عثمانیہ
- سلطنت عثمانیہ کے ترک
- عثمانیہ خاندان
- مسلم سیاسی شخصیات
- فوجی تاخت میں معزول شدہ قائدین
- قائدین جو بغاوت کے ذریعے اقتدار میں آئے