عائشہ حفصہ سلطان
| ||||
---|---|---|---|---|
(ترکی میں: Hafsa Sultan)،(عثمانی ترک میں: عایشه حفصه سلطان) | ||||
والدہ سلطان | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 5 دسمبر 1479 | |||
وفات | 19 مارچ 1534 قسطنطنیہ، سلطنت عثمانیہ |
(عمر 54 سال)|||
مدفن | استنبول | |||
شہریت | ![]() |
|||
مذہب | اسلام | |||
شریک حیات | سلطان سلیم I | |||
اولاد | سلیمان اعظم، خدیجہ سلطان، شاہ سلطان، بیخان سلطان، فاطمہ سلطان | |||
خاندان | سلطنت عثمانیہ | |||
نسل | سلیمان اعظم خدیجہ سلطان شاہ سلطان بیہان سلطان فاطمہ سلطان حفصہ سلطان خانم سلطان |
|||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
درستی - ترمیم ![]() |
عائشہ حفصہ سلطان (1479–1534) سلطان سلیم اول کی زوجہ تھیں اور سلطان سلیمان القانونی کی والدہ تھیں۔ عائشہ حفصہ سلطان کا تعلق خانان کریمیا کے شاہی خاندان سے تھا۔ اِن کے والدمنکلی کرائی 1468ء سے 1475ء تک اور 1478ء سے 1515ء تک خانِ کریمیا تھے۔ سلطنت عثمانیہ کے حکمران سلطان کی ملکہ ماں کا خطاب یعنی والدہ سلطان سب سے پہلے عائشہ حفصہ سلطان کو سولہویں صدی عیسوی میں دیا گیا تھا۔
ولادت[ترمیم]
عائشہ حفصہ سلطان اتوار 20 رمضان 884ھ بمطابق 5 دسمبر 1479ء کو پیدا ہوئیں تھیں۔
بطور ملکہ[ترمیم]
وفات[ترمیم]
عائشہ حفصہ سلطان نے جمعرات 4 رمضان 941ھ بمطابق 19 مارچ 1534ء کو 55 سال 11 ماہ 13 یوم قمری کی عمر میں قسطنطنیہ میں انتقال کیا۔ اُس وقت سلطان سلیمان اعظم القانونی کا دورِحکومت تھا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ The Encyclopædia Britannica، Vol.7, Edited by Hugh Chisholm, (1911)، 3; Constantinople, the capital of the Turkish Empire.۔۔
- ↑ Britannica, Istanbul:When the Republic of Turkey was founded in 1923, the capital was moved to Ankara, and Constantinople was officially renamed Istanbul in 1930.
عثمانی شاہی شخصیت | ||
---|---|---|
ماقبل بطور خاتون والدہ سلطان | والدہ سلطان 30 ستمبر 1520ء – 19 مارچ 1534ء |
مابعد |
زمرہ جات:
- مضامین جن میں عثمانی ترک زبان کا متن شامل ہے
- 1479ء کی پیدائشیں
- 1534ء کی وفیات
- پندرہویں صدی کی عثمانی شخصیات
- سلیمان اعظم
- سولہویں صدی کی عثمانی شخصیات
- شہزادیاں
- عثمانی سلاطین کی ازواج
- عثمانیہ خاندان
- کریمیائی تاتار قوم
- والدہ سلطان
- سولہویں صدی کا عثمانی خانوادئہ شاہی
- جارجیائی نژاد عثمانی شخصیات
- چرکیس نژاد عثمانی شخصیات
- سلطنت عثمانیہ کے غلام
- ملکہ مائیں
- سولہویں صدی کی عثمانی سلاطین کی بیویاں