سلاطین عثمانیہ کی مائیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سلاطین عثمانیہ اور اہم عثمانی شخصیات کی ماؤں کی فہرست[ترمیم]

ماں بیٹا (فہرست سلاطین عثمانی)[1] اصل دور
خیمہ حاتون ارطغرل غازی اوغز ترک
حلیمہ خاتون عثمان اول (r. 1299–1326) سلجوق ترک
مال خاتون اورخان (r. 1324–61) عثمانی ترکی; پیدائش اناطولیہ۔ خطاب بعد از مرگ
نیلوفر خاتون (پیدائشی ہولو فر) مراد اول (r. 1362–89) بازنطینی یونانی; پیدائش بیلیجک۔ 1362–1383; –1389 (خطاب بعد از مرگ)
گلچیچک خاتون (پیدائشی ماریہ) بایزید اول (r. 1389–1402) بازنطینی یونانی
دولت خاتون محمد اول (r. 1413–21) اوغز ترک یا کرد، کے گرمیان; پیدائش کوتاہیا۔
امینہ خاتون مراد ثانی (r. 1421–44; 1446–51) اوغز ترک; پیدائش البستان، بیلیک ذولقادر۔ 1421-1449 (والدہ سلطان)
ہما خاتون محمد ثانی (r. 1444–46; 1451–81) غیر متعین (اسفندیاریان(بنو جاندار); زیٹا; فرانسیسی یہودی) 1444-1446 (والدہ خاتون)
مکرم خاتون یا امینہ گل بہار

یا ستی شاہ خاتون

بایزید ثانی (r. 1481–1512) اوغز ترک; پیدائش البستان، بیلیک ذولقادر۔
امینہ گل بہار خاتون یا مکرم غیر متعین (البانوی یا پونٹی یونانی
گل بہار خاتون سلیم اول (r. 1512–20) اوغز ترک; پیدائش البستان، بیلیک ذولقادر۔
عائشہ حفصہ سلطان سلیمان I (r. 1520–66) کریمیائی تاتار; پیدائش خانان کریمیا۔[2] 1520-1534 (والدہ سلطان)
خرم سلطان (پیدائشی الیگزنڈرا لیسویسکا) سلیم ثانی (r. 1566–74) روتھینز (یوکرین) خطاب بعد از مرگ
نور بانو سلطان مراد ثالث (r. 1574–95) غیر متعین (پیدائش پاروس، جمہوریہ وینس; پیدائش پرتگال، آئبیریائی یہودی) 1574-1583 (والدہ سلطان)
صفیہ سلطان (پیدائشی صفیہ بافو) محمد ثالث (r. 1595–1603) وینسی; پیدائش کورفو، جمہوریہ وینس 1595-1603 (والدہ سلطان)
خنداں سلطان (پیدائشی ہلینہ) احمد اول (r. 1603–17) یونانی 1603-1605 (والدہ سلطان)
عالمہ سلطان (پیدائشی التنسا) مصطفی اول (r. 1617–18, 1622–23) ابخازی [3] 1617-1618 (والدہ سلطان) (1)
ماہ فیروز خدیجہ سلطان عثمان ثانی (r. 1618–22) سربی [4] 1618-1620 (والدہ سلطان)
عالمہ سلطان (پیدائشی التسنا) مصطفیٰ اول (r. 1617–18, 1622–23) ابخازی 1622-1623 (والدہ سلطان) (2سرا)
کوسم سلطان (پیدائشی اناتاسیا) مراد رابع یونانی; پیدائش تینوس، جمہوریہ وینس 1623-1640 (والدہ سلطان)
ابراہیم اول 1640–48
تورخان خدیجہ سلطان (پیدائشی نادیہ) محمد رابع روتھینز (یوکرین) 1648-1682 (والدہ سلطان)
صالحہ دل آشوب سلطان (پیدائشی کترینا) سلیمان II سرب [5][6][7] 1687-1689 (والدہ سلطان)
خدیجہ معزز سلطان (پیدائشی حوا) احمد ثانی پولستانی یہودی; پیدائش پولستان-لتھوانیا دولت مشترکہ
رابعہ گلنوش سلطان (پیدائشی ایمانیا وورا) مصطفی ثانی (r. 1695–1703) یونانی; پیدائش ریتھیمنو، جمہوریہ وینس والدہ سلطان: 1695–1703
احمد ثالث (r. 1703–30) والدہ سلطان: 1695–1715
صالحہ سلطان (پیدائشی الیگزنڈرا) محمود اول یونانی; پیدائش قسطنطنیہ.[8] 1730-1739 (والدہ سلطان)
شہسوار سلطان (پیدائشی ماریہ) عثمان ثالث سرب [9][10] 1754-1756 (والدہ سلطان)
امینہ مہر شاہ سلطان (پیدائشی جنتی) مصطفی ثالث فرانسیسی
رابعہ شرمی سلطان [11] (پیدائشی ادا) عبدالحمید اول ادیگی قوم[حوالہ درکار] یا فرانسیسی[حوالہ درکار]
مہر شاہ والدہ سلطان (پیدائشی اجنس) سلیم ثالث جارجیائی [12] 1789-1805 (والدہ سلطان)
نکہت سزا سلطان [13] مصطفی رابع غیر طے شدہ (جارجیائی[حوالہ درکار])
نقش دل سلطان محمود ثانی [14] غیر طے شدہ (بِالامکان پیدائشی نام: Aimée du Buc de Rivéry، ایک عالی مرتبہ فرانسیسی خاتون)
بزم عالم سلطان (پیدائشی سوزنے) عبد المجید اول جارجیائی مسیحی یا جارجیائی یہودی 1839-1853 (والدہ سلطان)
پرتیونیال سلطان عبد العزیز اول ادیگی قوم یا ولاک 1853-1876 (والدہ سلطان)
شوق افزا سلطان (پیدائشی ولمہ) مراد خامس جارجیائی; پیدائش پوتی (جارجیا) 1876-1876 (والدہ سلطان)
تیر مجگان سلطان [15][16] (پیدائشی مجگان) عبدالحمید ثانی ادیگی، الشابسوغ‎۔
گل جمال قادین افندی (پیدائشی صوفیہ) [17][18] محمد خامس بوسنیائی (مسیحی); پیدائش ایالت بوسنیا۔[19]
گلستان قادین افندی (پیدائشی ہنریتہ) محمد وحید الدین جارجیائی، خاندانِ شاش (چچبا); پیدائش سخومی, امارتِ ابخازی.[20][21]

مزید دیکھیے[ترمیم]

مزید مطالعہ کریں[ترمیم]

  • Leslie P. Peirce (1993)۔ The Imperial Harem: Women and Sovereignty in the Ottoman Empire۔ Oxford University Press۔ ISBN 978-0-19-508677-5۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2015 
  • Yavuz Bahadıroğlu (2007)۔ Resimli Osmanlı tarihi۔ Nesil yayınları۔ ISBN 978-975-269-299-2۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2015 

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مآخذ ان کے حقیقی ماں ہونے کی تصدیق نہیں کرتے مصطفی اول اور محمود ثانی
  2. Yavuz Bahadıroğlu, Resimli Osmanlı Tarihi, Nesil Yayınları (Ottoman History with Illustrations, Nesil Publications), 15th Ed., 2009, p. 186, ISBN 978-975-269-299-2
  3. "Mother Of Mustafa I"۔ Osmanlı Araştırmaları Vakfı (Ottoman Research Foundation)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. Günseli İnal، Semiramis Arşivi (2005)۔ Semiramis: Sultan'ın gözünden şenlik۔ YKY۔ صفحہ: 27۔ ISBN 978-975-08-0928-6۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2015۔ [Osman II's mother the Serbian Evdoksiya known as Mahfiruz Sultan] 
  5. Günseli İnal، Semiramis Arşivi (2005)۔ Semiramis: Sultan'ın gözünden şenlik۔ YKY۔ صفحہ: 27۔ ISBN 978-975-08-0928-6۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2015۔ Siileyman'in annesi Sirp Katrin yani Dilasiip Hatun 
  6. "Sultan II. Süleyman Han"۔ وزارت ثقافت اور سیاحت (ترکی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2009 
  7. Ali Kemal Meram (1977)۔ Padişah anaları: resimli belgesel tarih romanı۔ Öz Yayınları۔ صفحہ: 325۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2015 
  8. Ali Kemal Meram (1977)۔ Padişah anaları: resimli belgesel tarih romanı۔ Öz Yayınları۔ صفحہ: 347۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2015 
  9. Ali Kemal Meram (1977)۔ Padişah anaları: resimli belgesel tarih romanı۔ صفحہ: 355۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2020۔ İkinci Mustafa'nın (Şehsuvar Sultan) takma adlı câriyesi Sırp kızı Mari'den doğan oğlu Üçüncü Osman ve yeni Pâdişâh anaları (1754-1757) 
  10. Günseli İnal, Semiramis Arşivi (2005)۔ Semiramis: Sultan'ın gözünden şenlik۔ صفحہ: 27۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2015۔ Osman'in annesi Sirp Mari yani §ehsiivar Sultan 
  11. E.J. Brill's First Encyclopaedia of Islam 1913-1936۔ BRILL۔ 1987۔ صفحہ: 1117–۔ ISBN 90-04-08265-4۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2015 
  12. Yavuz Bahadıroğlu, Resimli Osmanlı Tarihi, Nesil Yayınları (Ottoman History with Illustrations, Nesil Publications), 15th Ed., 2009, page 410, ISBN 978-975-269-299-2
  13. "Sultan II. Abdülhamid Han"۔ وزارت ثقافت اور سیاحت (ترکی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2009 
  14. Yavuz Bahadıroğlu, Resimli Osmanlı Tarihi, Nesil Yayınları (Ottoman History with Illustrations, Nesil Publications), 15th Ed., 2009, page 505, ISBN 978-975-269-299-2
  15. "Sultan V. Mehmed Reşad Han"۔ وزارت ثقافت اور سیاحت (ترکی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2009 
  16. Yavuz Bahadıroğlu, Resimli Osmanlı Tarihi, Nesil Yayınları (Ottoman History with Illustrations, Nesil Publications), 15th Ed., 2009, p. 519, ISBN 978-975-269-299-2
  17. Harun Açba (2007)۔ Kadın efendiler: 1839-1924۔ Profil۔ صفحہ: ?۔ ISBN 978-975-996-109-1۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2015  [صفحہ درکار]
  18. "Sultan VI. Mehmed Vahdettin Han"۔ وزارت ثقافت اور سیاحت (ترکی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2009 
  19. Yavuz Bahadıroğlu, Resimli Osmanlı Tarihi, Nesil Yayınları (Ottoman History with Illustrations, Nesil Publications), 15th Ed., 2009, page 535, ISBN 978-975-269-299-2