ایالت بوسنیا
|
ایالت بوسنیا (Bosnia Eyalet)[3] یا ایالت بوسنا (عثمانی ترکی زبان: 'Eyalet-i Bosna')[1] (بوسنیائی: 'Bosanski Pašaluk') سلطنت عثمانیہ کی ایک ایالت تھی، جو کم و بیش موجودہ بوسنیا و ہرزیگووینا کے علاقہ پر قائم تھی۔ عظیم ترکی جنگ سے قبل اس میں سلاوونیا، لیکا، دیلماشا اور کرویئشا بھی شامل تھے۔ انیسویں صدی میں اس کا رقبہ 20.281 مربع میل (52،530 مربع کلو میٹر) تھا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 Encyclopedia of the Ottoman Empire گوگل بکس By Gábor Ágoston, Bruce Alan Masters
- ↑ Lippincott's Pronouncing Gazetteer: A Complete Pronouncing Gazetteer Or ...۔ 1856۔ صفحہ 1968۔
- ↑ The English Cyclopaedia: Geography By Charles Knight