ایالت ہرزیگووینا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Eyālet-i Hersek
ایالت سلطنت عثمانیہ

1833–1851

Flag of Herzegovina Eyalet

پرچم

Location of Herzegovina Eyalet
ایالت ہرزیگووینا 1850 کی دہائی میں
دار الحکومت موستار
43°20′N 17°48′E / 43.333°N 17.800°E / 43.333; 17.800متناسقات: 43°20′N 17°48′E / 43.333°N 17.800°E / 43.333; 17.800
تاریخ
 -  قیام 1833
 -  سقوط 1851
آج کا حصہ Flag of Bosnia and Herzegovina.svg بوسنیا و ہرزیگووینا
Flag of Montenegro.svg مونٹینیگرو

ایالت ہرزیگووینا (Herzegovina Eyalet) (عثمانی ترکی زبان: ایالت هرسك) سلطنت عثمانیہ کی ایک ایالت تھی جو 1833ء سے 1851ء تک قائم رہی۔ اس کا آخری دار الحکومت موستار تھا۔