ترکی کی جنگ عظیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عظیم ترکی جنگ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
عظیم ترکی جنگ
Great Turkish War
بسلسلہ عثمانی ہیبسبرگ جنگیں, پولش عثمانی جنگیں, عثمانی وینس جنگیں اور روس ترکی جنگیں.
Juliusz Kossak Sobieski pod Wiedniem.jpeg
محاذ ویانا
تاریخ14 جولائی 1683 – 26 جنوری 1699
(15 سال، 6 مہینا، 1 ہفتہ اور 5 دن)
مقامآسٹریا, مجارستان, سربیا, کرویئشا, یونان اور یوکرین (بشمول کریمیا)
نتیجہ مقدس اتحاد کی فتح
معاہدہ کارلویتز
سرحدی
تبدیلیاں
آسٹریا کا ہنگری اور بلقان میں علاقوں پر قبضہ
پولینڈ-لتھوانیا کا پودولیا پر قبضہ
روس کا ازوف بندرگاہ پر قبضہ
وینس کا موریہ اور اندرونی دیلماشا پر قبضہ
محارب

عظیم ترکی جنگ (Great Turkish War) (جرمن: Der Große Türkenkrieg) (ترکی: Kutsal İttifak Savaşları) سلطنت عثمانیہ اور کئی معاصر یورپی طاقتوں جنہوں نے مل کر مقدس اتحاد (Holy League) قائم کیا، کے درمیان تنازعات کا ایک سلسلہ ہے۔