بوسنیائی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بوسنیائی
Bosnian
bosanski/босански
تلفظ [bɔ̌sanski:]
مقامی  بوسنیا و ہرزیگووینا، سربیا، کرویئشا، مونٹینیگرو، مقدونیہ، سلووینیا، کوسووہ اور بوسنیائی تارکین وطن
مقامی متکلمین
2.5–3.5 ملین (2008)[1]
(تعداد مبہم ہے)
لاطینی رسم الخط (گاج حروف تحجی)
سیریلیک رسمِ خط (سربیائی حروف تحجی)[Note 1]
یوگوسلاو بریل
رسمی حیثیت
دفتری زبان
Flag of Bosnia and Herzegovina.svg بوسنیا و ہرزیگووینا
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
زبان رموز
آیزو 639-1 bs
آیزو 639-2 bos
آیزو 639-3 bos
گلوٹولاگ bosn1245[3]
کرہ لسانی part of سربی کروشیائی
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

بوسنیائی زبان (Bosnian language) (تلفظ: سنیےi/ˈbɒzniən/ (bosanski/босански; [bɔ̌sanski:]) سربی-کروشیائی کی معیاری قسم ہے جسے بنیادی طور پر بوسنیائی قوم استعمال کرتی ہے۔ [4][5][6] بوسنیائی بوسنیا و ہرزیگووینا میں بولی جانے والی تین زبانوں میں سے ایک ہے۔ بوسنیائی سرکاری طور پر سربیا،[7] مونٹینیگرو [8] اور جمہوریہ کوسووہ [9] کی تسلیم شدہ اقلیتی یا علاقائی زبان ہے۔ بوسنیائی میں اپنے اسلامی پس منظر کی وجہ سے کئی عربی، عثمانی ترکی اور فارسی کے لفظ مستعار ہیں۔ [10][11][12]

تاریخ[ترمیم]

معیار بندی[ترمیم]

قدیم بوسنیائی حروف تہجی:
بوسنیائی لغت، 1631
عقیدے کے افعال، قدیم بوسنیائی
سائنس کی بوسنیائی کتاب

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Accredited Language Services: An Outline of Bosnian Language History"۔ Accredited Language Services۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 August 2012۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. Alexander 2006، صفحات۔ 1–2.
  3. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن (مدیران۔)۔ "Bosnian"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. David Dalby, Linguasphere (1999/2000, Linguasphere Observatory), pg. 445, 53-AAA-g, "Srpski+Hrvatski, Serbo-Croatian".
  5. Benjamin V. Fortson, IV, Indo-European Language and Culture: An Introduction, 2nd ed. (2010, Blackwell), pg. 431, "Because of their mutual intelligibility, Serbian, Croatian, and Bosnian are usually thought of as constituting one language called Serbo-Croatian."
  6. Václav Blažek, "On the Internal Classification of Indo-European Languages: Survey" retrieved 20 Oct 2010, pp. 15–16.
  7. "European charter for regional or minority languages: Application of the charter in Serbia" (PDF)۔ یورپ کی کونسل۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  8. http://www.pravda.gov.me/vijesti.php?akcija=rubrika&rubrika=121 See Art. 13 of the Constitution of the Republic of Montenegro, adopted on 19 October 2007, available at the website of the Ministry of Justice of the Republic of Montenegro
  9. Driton Muharremi and Samedin Mehmeti۔ Handbook on Policing in Central and Eastern Europe۔ Springer۔ صفحہ 129۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  10. Algar، Hamid۔ Persian Literature in Bosnia-Herzegovina۔ Oxford: Journal of Islamic Studies (Oxford)۔ صفحات 254–68۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت); |access-date= requires |url= (معاونت)
  11. Balić، Smail۔ Die Kultur der Bosniaken, Supplement I: Inventar des bosnischen literarischen Erbes in orientalischen Sprachen۔ Vienna: Adolf Holzhausens, Vienna۔ صفحہ 111۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت); |access-date= requires |url= (معاونت)
  12. Balić، Smail۔ Das unbekannte Bosnien: Europas Brücke zur islamischen Welt۔ Cologne, Weimar and Vienna: Bohlau۔ صفحہ 526۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت); |access-date= requires |url= (معاونت)

ملاحظات[ترمیم]

  1. Cyrillic is an officially used alphabet, but in practice it is mainly used in سرپسکا, whereas in the وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا mainly Latin is used.[2]

بیرونی روابط[ترمیم]