مندرجات کا رخ کریں

مغربی سلاوی زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مغربی سلاوی
West Slavic
جغرافیائی
تقسیم
وسطی یورپ
لسانی درجہ بندیہند۔یورپی
ذیلی تقسیمیں
رموزِ زبان
ISO 639-5zlw
گلوٹولاگwest2792
  ممالک جہاں مغربی سلاوی زبان قومی زبان ہے

مغربی سلاوی زبانیں (West Slavic languages) سلاوی زبانوں کے تین علاقائی ذیلی گروہوں میں سے ایک ہے جس میں چیک، پولش، سلوواک، کاشوبی، زیریں سوربی اور بالائی سوربی شامل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]