چیک زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
چیکی زبان
Český jazyk, čeština
Idioma checo.PNG
تلفظ
مستعمل چیک جمہوریہ،
خطہ وسطی یورپ
کل مکلمین
خاندان_زبان ہند۔یورپی
خطات چیک ابجد
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان Flag of the Czech Republic.svg چیک جمہوریہ
نظمیت از مقتدرہ قومی زبان
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 cz
آئیسو 639-2 cz
آئیسو 639-3 cz


چیکی زبان (چیک زبان میں:Český jazyk) وسطی یورپ میں بولی جانے والی زبان ہے جسے چیک جمہوریہ کے علاوہ سلوواکیہ، آسٹریا، کروشیا، بولندا، جرمنی، یوکرین، رومانیہ اور سربیا کے کچھ علاقوں میں بولا جاتا ہے۔ معیاری زبان کے اصل بولنے والے افراد کی تعداد 10 ملین ہے. چیکی زبان ۲۰۰۳ سے یورپی اتحاد کی رسمی زبان ہے۔

دفتری حیثیت[ترمیم]

چیک زبان چیک جمہوریہ کی قومی زبان ہے اور یہ پورے ملک میں بولی اور سمجھی جاتی ہے.یہ اَدب، تعلیم،عدالت، دفتر، وسیط اور دینی اِداروں میں مستعمل ہے. یہ ملک کی سماجی و ثقافتی میراث کا خزانہ ہے.


نگار خانہ[ترمیم]