مندرجات کا رخ کریں

مشرقی سلاوی زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مشرقی سلاوی
East Slavic
جغرافیائی
تقسیم
مشرقی یورپ
لسانی درجہ بندیہند۔یورپی
ماقبل زبانقدیم مشرقی سلاوی
ذیلی تقسیمیں
رموزِ زبان
ISO 639-5zle
گلوٹولاگeast1426
  ممالک جہاں ایک مشرقی سلاوی زبان قومی زبان ہے

مشرقی سلاوی زبانیں (East Slavic languages) سلاوی زبانوں کے تین علاقائی ذیلی گروہوں میں سے ایک ہے جو مشرقی یورپ میں بولی جاتی ہیں۔ اس کے متکلمین کی تعداد مغربی اور جنوبی سلاوی گروہوں سے کہیں زیادہ ہے۔ موجودہ مشرقی سلاوی زبانوں میں بیلاروسی، روسی اور یوکرینی شامل ہیں۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]