بیلاروسی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیلاروسی
Belarusian
беларуская мова
biełaruskaja mova
مقامی بیلاروس، پولینڈ اور 14 دیگر ممالک
نسلیت8 ملین بیلاروسی بیلاروس میں (2009 مردم شماری)[1]
مقامی متکلمین
3.2 ملین (2.2 ملین بیلاروس میں) (ca. 2009 مردم شماری)e18
ابتدائی اشکال
سیریلیک رسمِ خط (بیلاروسی حروف تہجی)
بیلاروسی بریل
بیلاروسی لاطینی حروف تہجی
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 بیلاروس
 پولینڈ (in Gmina Orla, Gmina Narewka, Gmina Czyże, Gmina Hajnówka and town of Hajnówka)[2]
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
منظم ازNational Academy of Sciences of Belarus
زبان رموز
آیزو 639-1be
آیزو 639-2bel
آیزو 639-3bel
گلوٹولاگbela1254[6]
کرہ لسانی53-AAA-eb <53-AAA-e
(varieties:
53-AAA-eba to 53-AAA-ebg)
Belarusian-speaking world
Legend: Dark blue - territory, where Belarusian language is used chiefly[حوالہ درکار]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

بیلاروسی زبان بیلاروس کی قومی اور دفتری زبان ہے جو روس، پولینڈ اور یوکرین میں بھی بولی جاتی ہے۔1991ء میں سوویت یونین سے آزادی سے قبل یہ زبان انگریزی میں بیلا رشین کہلاتی تھی۔ یہ زبان مشرقی سلاوی زبانوں میں سے ہے جو روسی اوریوکرینی سے زبان سے کسی حد تک مشابہت رکھتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. У Падляшскім ваяводстве беларуская мова прызнана афіцыйнай
  2. Česko má nové oficiální národnostní menšiny. Vietnamce a Bělorusy
  3. "Law of Ukraine "On Principles of State Language Policy" (Current version — Revision from 01.02.2014)"۔ Document 5029-17, Article 7: Regional or minority languages Ukraine, Paragraph 2۔ Zakon2.rada.gov.ua۔ 1 February 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2014 
  4. "To which languages does the Charter apply?"۔ European Charter for Regional or Minority Languages۔ Council of Europe۔ صفحہ: 3۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2014 
  5. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Belarusian"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری