سلاوی زبانیں
Appearance
سلاوی | |
---|---|
Slavic | |
جغرافیائی تقسیم | وسطی و مشرقی یورپ اور روس |
قوم | سلاو |
لسانی درجہ بندی | ہند۔یورپی
|
ماقبل زبان | پیش سلاوی |
ذیلی تقسیمیں | |
رموزِ زبان | |
ISO 639-5 | sla |
دائرۂ لسانیات | 53= (phylozone) |
گلوٹولاگ | slav1255 |
سلاوی زبانیں (سلاوی زبانیں) سلاو قوم میں بولی جانے والی زبانیں۔ یہ ہند۔یورپی زبانوں کے زمرہ میں آتی ہیں۔ مشرقی یورپ، بلقان، وسطی یورپ اور شمالی ایشیا میں بولی جاتی ہیں۔
شاخیں
[ترمیم]
|
|
|
مزید دیکھیے
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر سلاوی زبانیں سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |