قدیم مشرقی سلاوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قدیم مشرقی سلاوی
Old East Slavic
рѹсьскъ ѩзыкъ
rusĭskŭ językŭ
علاقہ مشرقی یورپ
دور دسویں-پندرہویں صدی; آخر کار تبدیل مشرقی سلاوی زبانیں
زبان رموز
آیزو 639-3 orv
orv
گلوٹولاگ oldr1238[1]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

قدیم مشرقی سلاوی (Old East Slavic) جسے قدیم روسی [2] بھی کہا جاتا ہے دسویں-پندرہویں صدی میں مشرقی سلاو اور کیویائی روس میں بولی جانے والی زبان تھی۔ موجودہ دور میں یہ علاقہ بیلاروس، وسطی اور شمالی یوکرین، مغربی روس کے کچھ حصے اور پولینڈ کے کئی مشرقی صوبوں پر مشتمل ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Old Russian"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
  2. "Documentation for ISO 639 identifier: orv"۔ www.sil.org۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2011۔

بیرونی روابط[ترمیم]