شمالی مقدونیہ
(جمہوریہ مقدونیہ سے رجوع مکرر)
شمالی مقدونیہ | |
---|---|
![]() |
![]() |
![]() |
|
شعار(انگریزی میں: North Macedonia Timeless) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 41°39′00″N 21°43′00″E / 41.65°N 21.716667°E [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | اسکوپیہ |
سرکاری زبان | میسیڈونیائی زبان، البانوی زبان[2] |
آبادی | |
حکمران | |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1991 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت) |
ٹریفک سمت | دائیں[3] |
ڈومین نیم | mk. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | MK |
بین الاقوامی فون کوڈ | +389 |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
مقدونیہ (انگریزی: Macedonia) ((مقدونیائی: Македонија)) رسمی طور پر جمہوریہ مقدونیہ بلقان، جنوب مشرقی یورپ میں ایک ملک ہے۔ یہ اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ کا حصہ تھا جس سے اس نے 1991ء میں آزادی حاصل کی۔ ریاست کے نام کا یونان کے ساتھ تنازع چل رہا تھا جسے اب حل کر لیا گیا ہے۔ جنوری 2019ء میں اس کا نام جمہوریہ شمالی مقدونیہ ہونا طے پایا ہے۔
اشتقاقیات[ترمیم]
ریاست کا نا یونانی لفظ مقدونیہ [4][5] سے ہے جو ایک قدیم ریاست مملکت مقدونیہ تھی (بعد میں مقدونیہ علاقہ)۔
متعلقہ مضامین جمہوریہ مقدونیہ[ترمیم]
نگار خانہ[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "صفحہ شمالی مقدونیہ في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2023ء.
- ↑ عنوان : Закон за употреба на езиците
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr
- ↑ Μακεδονία, Henry George Liddell, Robert Scott, A Greek-English Lexicon, on Perseus
- ↑ Macedonia, Online Etymology Dictionary
زمرہ جات:
- جمہوریہ مقدونیہ
- 1991ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
- بلقان
- بلقان ممالک
- جمہوریتیں
- جمہوریہ مقدونیہ کی زبانیں
- جمہوریہ مقدونیہ کی مساجد
- جمہوریہ مقدونیہ میں 1991ء کی تاسیسات
- جمہوریہ مقدونیہ میں اسلام
- جنوب مشرقی یورپ
- جنوب مشرقی یورپی ممالک
- جنوبی یورپی ممالک
- زمین بند ممالک
- سلافیہ ممالک
- فرانسیسی بین الاقوامی تنظیم کے رکن ممالک
- مجلس یورپ کے رکن ممالک
- یورپی ممالک
- نیٹو کے رکن ممالک
- البانوی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- ترک زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات