مقدونیہ (علاقہ)
![]() مقدونیہ (علاقہ) | |
دارالحکومت |
|
رقبہ | |
• کل | 67,000 کلومیٹر2 (26,000 مربع میل) |
آبادی | |
• تخمینہ | 4,760,000 سے زیادہ |
کرنسی |
|
مقدونیہ (Macedonia) (تلفظ: /ˌmæs[invalid input: 'ɨ']ˈdoʊniə/ ( سنیے)) جنوب مشرقی یورپ میں بلقان میں ایک جغرافیائی اور تاریخی علاقہ ہے۔ اس کی حدود وقت کے ساتھ کافی بدل گئی ہیں، لیکن موجودہ دور میں علاقے میں چھ بلقان ممالک کے بعض حصوں کو شامل سمجھا جاتا ہے، جو یونان، جمہوریہ مقدونیہ، بلغاریہ، البانیہ، سربیا اور کوسووہ ہیں۔ یہ تقریبا 67،000 مربع کلومیٹر (25،869 مربع میل) کا احاطہ کرتا ہے اور اس کی آبادی 4.76 ملین ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- Pages using collapsible list with both background and text-align in titlestyle
- Ill-formatted IPAc-en transclusions
- مقدونیہ (علاقہ)
- تاریخی خطے
- جغرافیہ جنوب مشرقی یورپ
- سربیا کے تاریخی خطے
- منقسم خطہ جات
- بلغاریہ کے تاریخی خطے
- یونان کے تاریخی خطے
- البانیہ کے تاریخی خطے
- ٹائٹل اسٹائل میں بیک گراؤنڈ اور ٹیکسٹ الائن دونوں کے ساتھ ٹوٹنے والی فہرست کا استعمال کرنے والے صفحات