سلیمان ثانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سلیمان ثانی
(عثمانی ترک میں: سليمان ثانى)،(عثمانی ترک میں: Süleymân-ı sânî خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Süleyman II.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 اپریل 1642[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
قسطنطنیہ،  استنبول  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 22 جون 1691 (49 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ادرنہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات خود کشی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Ottoman flag.svg سلطنت عثمانیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
والد ابراہیم اول  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ صالحہ دل آشوب سلطان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
خاندان عثمانی خاندان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں خاندان (P53) ویکی ڈیٹا پر
مناصب
سلطان سلطنت عثمانیہ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
8 نومبر 1687  – 22 جون 1691 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png محمد رابع 
احمد ثانی  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہ حاکم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Tughra of Suleiman II.JPG 

سلیمان ثانی 1687ء سے 1691ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 15 اپریل 1642ء کو توپ قاپی محل، استنبول میں پیدا ہوا اور 1691ء میں اپنے انتقال تک عہدہ سلطانی پر موجود رہا۔ وہ محمد رابع کا چھوٹا بھائی تھا۔ اس کی زندگی کا بیشتر حصہ حرم میں گزرا۔ عثمانی سلطنت کے دور میں کئی شہزادوں کی طویل زندگیاں حرم میں گزریں تاکہ وہ سلطان کے خلاف بغاوت نہ کر سکیں۔ 1687ء میں اپنے بھائی کے تخت سے ہٹائے جانے کے بعد اقتدار پر بیٹھا۔ اس کے عہد میں زیادہ تر اختیارات صدراعظم احمد فاضل کوپریلی کے ہاتھ میں رہے۔ 1691ء میں ادرنہ محل میں انتقال کر گیا۔

نگار خانہ[ترمیم]

سلیمان ثانی
پیدائش: اپریل 15, 1642 وفات: جون 22, 1691[عمر 49]
شاہی القاب
ماقبل 
محمد رابع
سلطان سلطنت عثمانیہ
نومبر 8, 1687 – جون 22, 1691
مابعد 
احمد ثانی
مناصب سنت
ماقبل 
محمد رابع
خلیفہ
نومبر 8, 1687 – جون 22, 1691
مابعد 
احمد ثانی

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Suleyman-II-Ottoman-sultan — بنام: Suleyman II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica