مراد خامس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مراد خامس
Murad V
خلیفہ
امیرالمومنین
سلطان سلطنت عثمانیہ
خادم الحرمین الشریفین
Sultan Murad V of the Ottoman Empire.jpg
دور حکومت 1876
پیشرو عبد العزیز اول
جانشین عبدالحمید ثانی
سلطان سلطنت عثمانیہ
ملکہ الیرو قادین افندی
رفتار دل قادین افندی
شایان قادین افندی
میل ثروت قادین افندی
رسان خانم افندی
جوہری خانم افندی
نو دور خانم افندی
رمیش ناز خانم افندی
فلسطین خانم افندی
نسل شہزادہ محمد صلاح الدین افندی
شہزادہ سلیمان افندی
خدیجہ سلطان
شہزادہ سیف الدین افندی
فہیمہ سلطان
فاطمہ سلطان
عالیہ سلطان
شاہی خاندان عثمانی خاندان
والد عبد المجید اول
والدہ شوق افزا سلطان
پیدائش 21 ستمبر 1840(1840-09-21)
وفات 29 اگست 1904(1904-80-29) (عمر  63 سال)
مذہب اسلام
طغرا

مراد خامس 1757ء سے 1774ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 21 یا 22 ستمبر 1840ء کو عثمانیہ محل استنبول میں پیدا ہوئے اور 21 جنوری 1774ء کو عثمانیہ محل کے مقام پر وفات پائی جبکہ ان کو 30 اگست 1904ء کو استنبول کے مقام پر دفنایا گیا۔ وہ عبدالمجید اول کے بیٹے اور عبدالحمید ثانی کے بھائی تھے۔ ان کی والدہ سلطان جارجیا کے شہر پوتی کی ولمہ تھیں۔ مراد خامس نے کثیر تعداد میں شادیاں کیں۔

مراد خامس
پیدائش: 21 ستمبر 1840 وفات: 29 اگست 1904
شاہی القاب
ماقبل 
عبد العزیز اول
سلطان سلطنت عثمانیہ
30 مئی 1876 – 31 اگست 1876
مابعد 
عبدالحمید ثانی
مناصب سنت
ماقبل 
عبد العزیز اول
خلیفہ
30 مئی 1876 – 31 اگست 1876
مابعد 
عبدالحمید ثانی
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب