ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ستمبر گريگورين تقویمی سال کا نواں مہينہ ہے۔153 سال قبل مسیح سے پہلے یہ ساتواں مہینہ تھآ جس سے اس کا نام پڑا کیونکہ لاطینی زبان میں سپتم (septem) کا مطلب 'ساتواں' کے ہوتے ہیں۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں برسات کا موسم ختم ہوتا ہے اور خزاں کا موسم شروع ہوتا ہے۔


ستمبر کی تواریخ
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30