8 نومبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:Calendar/نومبر

6 نومبر 7 نومبر 8 نومبر 9 نومبر 10 نومبر

واقعات[ترمیم]

  • 1947ء – چترال اور دیر کے حکمرانوں نے پاکستان سے الحاق کرنے والے دستاویز پر دستخط کیے [1]
  • 1954ء – گورنر سندھ نے عبدالستار پیرزادہ کی وزارت برطرف کی [1]
  • 1956ء – پاکستان،ترکی، ایران اور عراق نے مصر سے غیر ملکی فوجوں کے اخراج کا مطالبہ کیا [1]
  • 1964ء – صدر ایوب نے بھارت کے جوہری توانائی پروگرام پر تشویش کا اظہار کیا [1]
  • 1971ء – پاکستان کو چھتیس لاکھ ڈالر کے ہتھیار دینے کا امریکی ارادہ مسترد [1]
  • 1988ء – جارج بش امریکی صدر منتخب ہو گئے [1]
  • 2002ء – اردو کے صاحب طرز شاعر جون ایلیاطویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے [1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.