16 اگست
Appearance
14 اگست | 15 اگست | 16 اگست | 17 اگست | 18 اگست |
واقعات
[ترمیم]- 622ء – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مکہ سے مدینہ ہجرت کی۔[1]
- 1913ء، ٹوکوہو یونیورسٹی جاپان کی پہلی جامعہ بنی جس نے خواتین کو داخلہ دیا۔
- 1946ء - یوم راست اقدام پر ہندو مسلم خونریز فسادات۔
- 1979ء -عراقی جنرل احمد حسن البکر نے استعفا دیا اور صدام حسین بر سر اقتدار آئے۔[1]
- 1967ء – گل یاسمین کو پاکستان کا قومی پھول قرار دیا گيا۔[1]
- 1951ء – لیاقت علی خان نے کراچی میں ریڈیو پاکستان کے نئے براڈ کاسٹنگ ہاؤس کا افتتاح کیا۔[1]
- 1947ء - برطانوی دار الاشراف نے قانون آزادی ہند پاس کیا۔[1]
ولادت
[ترمیم]- 1845ء – گبریل لپمان، فرانسیسی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ (وفات: 1921ء)
- 1895ء – البرٹ کوئن، سوئس ناول نگار (وفات: 1981ء)
- 1950ء – جیف تھامسن، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- 1954ء – جیمز کیمیرون، کینیڈین فلمساز
- 1957ء – رندھیر سنگھ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- 1958ء – میڈونا، امریکی گلوکارہ، اداکارہ، گیتکار، ہدایتکار اور فلمساز
- 1970ء – سیف علی خان، بھارتی اداکار
- 1970ء – منیشا کوئرالا، بھارتی اداکارہ
- 1944، – مفسر الحق، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
• 1928 - راجہ عزیز بھٹی، پاکستانی ہیرو
وفات
[ترمیم]- - 1705ء – جیکب برنولی سوئس ریاضی دان (پیدائیش: 1654ء)
- - 1961ء – مولوی عبدالحق، بابائے اردو، ماہر لسانیات (پیدائیش: 1870ء)
- - 1977ء – ایلوس پریسلے، امریکی گلوکار (پیدائیش: 1935ء)
- - 1997ء – نصرت فتح علی خان، پاکستانی گلوکار، موسیقار (پیدائیش: 1948ء)
- - 2010ء – بوبی تھامسن، امریکی بیس بال کا کھلاڑی (پیدائیش: 1923ء)