بیس بال
Jump to navigation
Jump to search
امریکہ کا قومی کھیل بنیادی طور پر کرکٹ جیسا کھیل ہے۔ اس کا آغاز 1839ء میں ہوا۔ اس کا میدا 90 مربع فٹ کا ہوتا ہے۔ میدان میں شریک ٹیم کے کھلاڑیوں کی تعداد 9 ہوتے ہے۔ اس کھیل کے قوانین کارٹ وائٹ نامی شخص نے وضع کیے تھے۔ اس کھیل میں اننگز اس وقت ختم ہو جاتی ہے جب بلے بازی کرنے والی ٹیم کے تین کھلاڑی آؤٹ ہو جاتے ہیں۔
|
![]() |
ویکی کومنز پر بیس بال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |