کشتی رانی
Jump to navigation
Jump to search
کشتی رانی یا کشتیوں کی دوڑ ایک قسم کا کھیل ہے۔ یہ پانی پر کھیلے جانے والے کھیلوں میں سے ایک ہے۔ آسان الفاظ میں یہ کشتیوں کی دوڑ کا مقابلہ ہے۔
کشتی رانی ان قدیم کھیلوں میں سے ایک ہے جو آج بھی بڑے شوق سے کھیلے جاتے ہیں۔