7 نومبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
5 نومبر 6 نومبر 7 نومبر 8 نومبر 9 نومبر

واقعات[ترمیم]

  • 1913 - جنوبی افریقا میں موہن داس گاندھی مارچ کی قیادت کرتے ہوئے گرفتار [1]
  • 1979 - آیت اللہ خمینی نے ایران کی باگ دوڑ سنبھال لی [1]
  • 1968 - ذو الفقار علی بھٹو کا استقبال کرنے والے گرمجوش طلبہ پر تشدد ہو گئے [1]
  • 1973 - ریٹائرڈ ایئر مارشل نور خان پی آئی اے کے صدر بنے [1]
  • 1990 - نواز شریف وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوئے [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو