ہیلن سوزمن

| ہیلن سوزمن | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Helen Suzman) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 7 نومبر 1917ء [1][2][3][4][5][6] جرمسٹن [7][4] |
| وفات | 1 جنوری 2009ء (92 سال)[8][1][2][3][5] جوہانسبرگ [9] |
| شہریت | |
| تعداد اولاد | 2 |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | وٹواٹرسرانڈ یونیورسٹی |
| پیشہ | سیاست دان [4][11]، فعالیت پسند [4]، مصنف |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
| نوکریاں | وٹواٹرسرانڈ یونیورسٹی |
| اعزازات | |
شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1978) ڈیم کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر | |
| درستی - ترمیم | |
جنوبی افریقا کی رکن پارلیمنٹ اور نسل پرستی کے خلاف کام سے شہرت پانے والی خاتون۔
سیاست
[ترمیم]سوزمن پہلے یونائیٹڈ پارٹی اور پھر لبرل پروگریسو پارٹی کی طرف سے رکن پارلیمنٹ رہیں۔ لتھواینیا سے تعلق رکھنے والے ایک یہودی کی بیٹی سوزمن تیرہ سال تک واحد رکن پارلیمنٹ تھیں جنھوں نے علی الاعلان جنوبی افریقہ سفید فام نسل پرست حکومت کی مخالفت کی۔
نسل پرستی کی مخالفت
[ترمیم]سوزمن پہلی بار انیس سو ترپن میں جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ کی رکن بنی تھیں اور سفید فام نسل پرست حکومت کے لیے درد سر بنی رہیں۔ سوزمن اکثر افریقی نیشنل کانگریس(اے این سی) کے جزیرہ روبن پر زیر حراست رہنما نیلسن منڈیلا کو ملنے جیل جاتی تھیں۔ منڈیلا اس جزیرے پر اٹھارہ سال قید رہے۔ سوزمن نسل پرست نظام کے خاتمے کے بعد اے این سی کی کمزوریوں پر بھی بیان دیتی رہیں۔ نیلسن منڈیلا نے اپنی یاداشتوں میں لکھا ہے کہ ’اس بہادر عورت کو اپنی کوٹھڑیوں میں جھانکتے ہوئے اور جیل کے احاطے میں چکر لگاتے دیکھنا ایک عجیب اور خوبصورت منظر تھا۔ ہماری کوٹھڑیوں کا چکر لگانی والی وہ پہلی اور واحد خاتون تھیں‘۔
- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/119181673 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Helen-Suzman — بنام: Helen Suzman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6kd3srr — بنام: Helen Suzman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 3 4 مدیر: ایمائنول کواکو اور ہینری لوئس گیٹس — عنوان : Dictionary of African Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780195382075.001.0001/acref-9780195382075
- 1 2 Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000014842 — بنام: Helen Suzman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: باربرا فسٹر — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000014842 — بنام: Helen Suzman
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119181673 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://www.iol.co.za/index.php?set_id=1&click_id=13&art_id=nw20090101141706592C488959
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/119181673 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : The International Who's Who of Women 2006
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119181673 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- 1917ء کی پیدائشیں
- 7 نومبر کی پیدائشیں
- 2009ء کی وفیات
- 1 جنوری کی وفیات
- جنوب افریقی سیاستدان
- جنوب افریقی شخصیات
- جنوبی افریقی فعالیت پسند
- جنوبی افریقی یہودی
- جنوب افریقی یہودی سیاست دان
- جنوب افریقی فعالیت پسند خواتین
- بیسویں صدی کی جنوب افریقی خواتین سیاست دان
- بیسویں صدی کی خواتین سیاست دان
- جنوبی افریقی خواتین
- سفید فام جنوب افریقی شخصیات
- لتھووینیائی یہودی
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- خواتین
- جنوبی افریقی شخصیات
- بیسویں صدی کی جنوبی افریقی شخصیات
- جنوب افریقی فعالیت پسند برائے شہری حقوق
