1862ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

جنورى[ترمیم]

23 جنوری مشہور جرمن ریاضی دان ڈیوڈ ھلبرٹ کی پیدائیش۔

فرورى[ترمیم]

مارچ[ترمیم]

اپريل[ترمیم]

مئی[ترمیم]

جون[ترمیم]

جولائی[ترمیم]

اگست[ترمیم]

ستمبر[ترمیم]

اکتوبر[ترمیم]

نومبر[ترمیم]

  • 7 نومبر:

جمعۃ المبارک 7 نومبر1862ء/ 14 جمادی الاول1279ھ کو سلطنتِ مغلیہ کے آخری تاجدار شہنشاہ ابوظفر سراج الدین محمد بہادر شاہ ظفر دوم نے بمقام رنگون 87 سال کی عمر میں وفات پائی۔ اُنہیں 1857ء کے غدر کے بعد تختِ دہلی سے معزول کردیا گیا تھا ، 1858ء میں اُنہیں رنگون برما جلاوطن کردِیا گیا تھا جہاں حالتِ کسمپرسی میں مزید پانچ سال گزارے۔

دسمبر[ترمیم]

انیسویں صدی کی ساتویں دہائی
1861ء | 1862ء | 1863ء | 1864ء | 1865ء | 1866ء | 1867ء | 1868ء | 1869ء | 1870ء