3 اپریل
ظاہری ہیئت
| 1 اپریل | 2 اپریل | 3 اپریل | 4 اپریل | 5 اپریل |
واقعات
[ترمیم]
1922ء - جوزف استالن روس کے سربراہ بن گئے۔- 1941ء -
نازی جرمنی اور
ہنگری کی افواج نے
یوگوسلاویہ پر حملہ کر دیا۔
1948ء - امریکی صدر ہیری ٹرومین نے مارشل منصوبہ پر دستخط کر دیے۔- 1986 آئی بی ایم نے پہلا لیپ ٹاپ کمپیوٹر متعارف کرایا ۔
ولادت
[ترمیم]
1924ء - مارلن برانڈو، امریکی اداکار
1930ء - ہلمٹ کول، ڈوئچ چانسلر
1958ء - ایلک بالڈون، امریکی اداکار
1961ء - ایڈی مرفی، امریکی اداکار
1965ء - نازیہ حسن، پاکستانی گلوکارہ