مندرجات کا رخ کریں

مارلن برانڈو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مارلن برانڈو
(انگریزی میں: Marlon Brando ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مارلن برانڈو، 1948

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Marlon Brando Junior ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 3 اپریل 1924(1924-04-03)
اوماہا، نیبراسکا، نیبراسکا، ریاستہائے متحدہ
وفات 1 جولائی 2004ء(2004-07-01) (80 سال)
ویسٹووڈ، لاس اینجلس، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ
وجہ وفات سانس کی خرابی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن تاہیٹی [1]،  وادئ موت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لبرٹیویل
اوانسٹن   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت امریکی
آبائی علاقہ شکاگو, الینوائے، الینوائے، ریاستہائے متحدہ
قد 175 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ Anna Kashfi (ش 1957ء–div 1959ء)


Movita Castaneda (ش 1960ء–div 1962ء)


Tarita Teriipaia (ش 1962ء–div 1972ء)
ساتھی آئرین پاپاس (–)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 16[3]
تعداد اولاد 11   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین Marlon Brando, Sr.
Dorothy Pennebaker
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی ایکٹرز اسٹوڈیو، نیویارک سٹی
دا نیو اسکول [4]
اسٹیلا ایڈلر اسٹوڈیو آف ایکٹنگ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ سٹیلا ایڈلر   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار، فلم ڈائریکٹر، فعالیت پسند
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1944–2004
کارہائے نمایاں دی گاڈ فادر ،  اپوکالپس ناؤ ،  اے اسٹریٹ کار نیمڈ ڈیزائر (1951 فلم) ،  آن دی واٹر فرنٹ ،  ون آئیڈ جیکس ،  لاسٹ ٹینگو ان پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (برائے:دی گاڈ فادر ) (1973)[7]
گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:دی گاڈ فادر ) (1973)[8]
اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (برائے:آن دی واٹر فرنٹ ) (1955)[9]
گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:آن دی واٹر فرنٹ ) (1955)[8]
تھیٹر ورلڈ ایوارڈ (1946)[10]
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم [11]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ marlonbrando.com
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مارلن برانڈو ہالی وڈ کے مشہور اداکار۔ جنھوں نے ’ گاڈ فادر‘ اور ’ آن دی واٹرفرنٹ‘ میں یاد گار کردار کیے۔ برانڈو نے فلموں میں ادا کاری کا آغاز سن انیس سو پچاس میں ’دی مین‘ سے کیا۔ اس فلم میں انھوں نے ایک چھبیس سالہ مفلوج مریض کا کردار ادا کیا تھا اور کہا جاتا ہے کہ اس کردار کے لیے اپنے آپ کو تیار کرنے کے لیے انھوں نے ایک ماہ تک ایک ہسپتال میں بستر پر گزارہ۔’ اے سٹریٹ کار نیمڈ ڈیزائر‘ میں ووئن لی کے مقابل سٹینلے کوالسکی کے کردار کے لیے وہ یکے بعد دیگرے چار مرتبہ آسکر ایوارڈ کے لیے بہترین اداکار نامزد ہوئے۔ لیکن انھیں پہلا آسکر ایوارڈ سن انیس سو چون میں بننے والی فلم ’ آن دی واٹر فرنٹ‘ میں ایک باکسر کا کردار ادا کرنے پر ملا۔ سن انیس سو تریپن میں بنائی جانے والی ’دی وائلڈ ون‘ بھی تھی جس میں برانڈو نے بدمعاشوں کے سرغنہ کا کردار کیا تھا۔ لیکن سن انیس سو بہتر میں بننے والی کلاسک فلم ’دی گاڈ فادر‘ میں مافیا کے سرغنہ ڈان کار لیانے کے کردار نے ان کی شہرت کو آسمانوں تک پہنچا دیا۔ لاس اینجلس میں انتقال ہوا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/9026023 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2022
  2. https://m.imdb.com/name/nm0660327/trivia — اخذ شدہ بتاریخ: 14 ستمبر 2022
  3. "Marlon Brando." فوربس میگزین. Retrieved April 5, 2015.
  4. عنوان : Freebase
  5. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12309876k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  6. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/20036451
  7. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1973
  8. https://www.goldenglobes.com/person/marlon-brando — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مارچ 2023
  9. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1955
  10. http://www.theatreworldawards.org/past-recipients.html
  11. https://walkoffame.com/marlon-brando/ — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مارچ 2023
  12. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1953