پال نیومین
پال نیومین | |
---|---|
(انگریزی میں: Paul Newman) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Paul Leonard Newman) |
پیدائش | 26 جنوری 1925ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 26 ستمبر 2008ء (83 سال)[8][1][2][3][4][5][7] ویسٹپورٹ |
وجہ وفات | پھیپھڑوں کا سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
قد | 177 سنٹی میٹر |
زوجہ | جواین ووڈورڈ (29 جنوری 1958–26 ستمبر 2008) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کینین کالج ییل اسکول آف ڈراما |
پیشہ | فلم ساز ، ٹیلی ویژن اداکار ، فلم اداکار ، فلم ہدایت کار ، ریسنگ ڈرائیور ، اداکار ، کارجو ، منظر نویس ، منچ اداکار ، صوتی اداکار ، ہدایت کار ، انسان دوست ، پروڈوسر ، مصنف ، فوجی افسر ، فوجی افسر |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9][10] |
کھیل | گاڑیوں کی دوڑ |
عسکری خدمات | |
شاخ | امریکی بحریہ |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | |
کینیڈی سینٹر اعزاز (1992) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (برائے:The Color of Money ) (1986) تھیٹر ورلڈ ایوارڈ (1953)[11] اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم اکیڈمی اعزازی ایوارڈ |
|
نامزدگیاں | |
آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (2003) ٹونی ایوارڈ برائے کھیل کا بہترین اداکار (2003) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (1995) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (1987) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (1983) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (1982) آسکر اعزاز برائے بہترین فلم (1969) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (1968) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (1964) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (1962) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (1959) |
|
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ہالی وڈ کی تاریخ کے ایک لازوال اداکار ۔پال نیومین چھبیس جنوری انیس سو پچیس کو کلیولینڈ اوہائیو میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کھیلوں کا سامان بیچا کرتے تھے۔ نیومین نے بحریہ میں ملازمت کرنا چاہی لیکن نیلی آنکھوں والے نیومین کو آنکھوں میں بعض رنگوں کی شناخت نہ کر سکنے کے نقص کی بنا پر یہ ملازمت نہ مل سکی۔ آسکرایوارڈ یافتہ اداکار نیو مین نے ہالی ووڈ کی فلموں ’دی ہسلر‘ ’کیٹ آن اے ہاٹ ٹِن رُوف‘ اور انیس سو چھیاسی میں ریلیز ہونے والی فلم ’دی کلر آف منی‘ میں یادگار کردار ادا کیے۔ پال نیومین نے پانچ دہائیوں پر محیط اپنی فلمی زندگی میں ساٹھ فلموں میں کام کیا۔ وہ دس مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئے لیکن تینتیس سال بعد انھیں ’دی کلر آف منی‘ میں اداکاری کا جوہر دکھانے پر یہ ایوارڈ ملا۔ انھوں نے ستر کی دہائی میں اپنے فلمی کیریئر کو عارضی طور پر چھوڑ دیا اور گاڑیوں کی ریسں کے کھیل سے منسلک ہو گئے۔ انیس سو اناسی میں بطور پیشہ ور ریس ڈرائیور انھوں نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ پال نیومین نے ان بچوں کے لیے ’سمر کیمپ‘ قائم کیے جنہیں مہلک بیماریاں تھیں۔ انھوں نے کئی خیراتی اداروں کی بھی مدد کی۔ ستمبر 2008 میں تراسی برس کی عمر میں کینسر کی وجہ سے انتقال ہوا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118587528 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb138979349 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Paul-Newman — بنام: Paul Newman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6g740wr — بنام: Paul Newman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/54477 — بنام: Paul Newman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/79053 — بنام: Paul Leonard Newman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/30103583 — بنام: Paul Newman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.nytimes.com/2008/09/28/movies/28newman.html
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb138979349 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7363939
- ↑ http://www.theatreworldawards.org/past-recipients.html
- 1925ء کی پیدائشیں
- 26 جنوری کی پیدائشیں
- 2008ء کی وفیات
- 26 ستمبر کی وفیات
- اکیڈمی ایوارڈز اعزاز یافتگان برائے بہترین اداکار
- اکیڈمی اعزازی ایوارڈز یافتگان
- اکیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار
- امریکی انسانیت پسند
- امریکی فلم پروڈیوسر
- امریکی فلم ہدایت کار
- امریکی مرد فلمی اداکار
- امریکی مرد مصنفین
- امریکی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- اموات بسبب سرطان پھیپھڑا
- اوہائیو کی کاروباری شخصیات
- اوہائیو کے فلم ہدایت کار
- اوہائیو یونیورسٹی کے فضلا
- بیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار
- دوسری جنگ عظیم کی امریکی عسکری شخصیات
- شاکر ہائٹس، اوہائیو کے اداکار
- کلیولینڈ کے مرد اداکار
- کنیکٹیکٹ کی کاروباری شخصیات
- کنیکٹیکٹ کے فلم ہدایت کار
- کنیکٹیکٹ میں سرطان اموات
- نیو یارک کی کاروباری شخصیات
- یہودی امریکی مرد اداکار
- یہودی نژاد امریکی شخصیات
- بافٹا اعزاز یافتگان (شخصیات)
- سلاواکی نژاد امریکی شخصیات
- کنیکٹیکٹ کے ڈیموکریٹس
- کنیکٹیکٹ کے مرد اداکار
- صوتی کتاب گو
- امریکی ہمدرد عوام
- ییل اسکول آف ڈراما کے فضلا
- کنیکٹیکٹ میں تدفین
- بیسویں صدی کے امریکی یہودی
- بیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- اکیسویں صدی کے امریکی یہودی
- اکیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- یہودی فلمی شخصیات
- کلیولینڈ ہائٹس، اوہائیو کی شخصیات
- شیکر ہائٹس، اوہائیو کے کھلاڑی
- امریکی مرد غیر افسانوی مصنفین
- کنیکٹیکٹ میں پھیپھڑوں کے سرطان سے اموات