ٹام ہینکس
ظاہری ہیئت
| ٹام ہینکس | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Tom Hanks) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (انگریزی میں: Thomas Jeffrey Hanks) |
| پیدائش | 9 جولائی 1956ء (70 سال)[1][2][3][4][5][6][7] کونکورڈ، کیلیفورنیا |
| رہائش | لاس اینجلس اوکلینڈ، کیلیفورنیا |
| شہریت | |
| قد | 183 سنٹی میٹر |
| مذہب | راسخ الاعتقاد مسیحیت [8]، یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا [9] |
| جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی |
| رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
| عارضہ | قسم-۲ ذیابیطس کووڈ-19 (12 مارچ 2020–)[10][11][12][13] |
| زوجیت | سامینتھا لیوس (24 جنوری 1978–19 مارچ 1987) ریٹا ولسن (30 اپریل 1988–) |
| اولاد | کولن ہینکس ، الزبتھ ہینکس ، چیٹ ہینکس ، ٹرومین ہینکس |
| تعداد اولاد | 4 |
| بہن/بھائی | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | چابوٹ کالج اسکائی لائن ہائی اسکول کیلیفورنیا اسٹیٹ یونیورسٹی، سکرامنٹو |
| تخصص تعلیم | جلوہ گاہ |
| پیشہ | فلمی اداکار ، فلم ہدایت کار [14]، فلم ساز ، مصنف ، صوتی اداکار ، منظر نویس ، نغمہ ساز ، کریکٹر اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار ، ٹیلی ویژن ہدایت کار ، ٹیلی ویژن پروڈیوسر ، اداکار [15][16]، ٹیلی ویژن میزبان ، ایگزیکٹو پروڈیوسر ، راوی ، منچ اداکار ، مزاحیہ اداکار ، افسانہ نگار ، ہدایت کار [17][16]، پروڈوسر ، فلم مصنف ، موسیقار [16] |
| مادری زبان | انگریزی |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [18] |
| کل دولت | 390000000 امریکی ڈالر |
| اعزازات | |
لیجن آف آنر (2016) صدارتی تمغا آزادی (2016)[19] کینیڈی سینٹر اعزاز (2014) تھیٹر ورلڈ ایوارڈ (2013)[20] گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:کاسٹ اوئے ) (2001) اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (برائے:فارسٹ گمپ ) (1995) مرد مرکزی اداکاری اسکرین اداکار گلڈ اعزاز برائے اعلی کارگردگی (برائے:فارسٹ گمپ ) (1995) گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:فارسٹ گمپ ) (1995) اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (برائے:فلاڈیلفیا (فلم) ) (1994) گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:فلاڈیلفیا (فلم) ) (1994) گولڈن گلوب اعزاز (1989) گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (برائے:بگ ) (1989) | |
| نامزدگیاں | |
اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکار (2020)[21] ٹونی ایوارڈ برائے کھیل کا بہترین اداکار (2013) اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (2001)[22] اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (1999)[23] اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (1995) اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (1994) اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (1989) | |
| دستخط | |
| IMDB پر صفحات[15] | |
| درستی - ترمیم | |
ٹام ہینکس (انگریزی: Tom Hanks) ایک امریکی اداکار اور فلمساز ہے جو اپنے مزاحیہ اور ڈرامائی کردار دونوں کے لیے جانا جاتا ہے۔ ہینکس دنیا بھر میں ایک مشہور ترین اور پہچانے جانے والے فلمی ستاروں میں سے ایک ہے اور اسے امریکی ثقافتی آئیکن کے طور پر بڑے پیمانے پر دیکھا جاتا ہے۔ ہینکس کی فلموں نے شمالی امریکا میں 4.9 بلین ڈالر سے زیادہ اور دنیا بھر میں 9.96 بلین ڈالر سے زیادہ کی کمائی کی ہے [24] جو اسے شمالی امریکا میں سب سے زیادہ کمانے والے پانچویں اداکار بناتا ہے۔ [25]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Tom Hanks — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119287781 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6dn4rvx — بنام: Tom Hanks — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/493579 — بنام: Tom Hanks — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Tom-Hanks — بنام: Tom Hanks — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?209052 — بنام: Tom Hanks — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Tom Hanks — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/4288773372d442c79369931dba07fba9 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000020873 — بنام: Tom Hanks — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اگست 2021
- ↑ http://hollowverse.com/tom-hanks/
- ↑ https://starsunfolded.com/tom-hanks/
- ↑ https://www.nytimes.com/2020/03/11/business/media/tom-hanks-coronavirus.html
- ↑ https://deadline.com/2020/03/tom-hanks-rita-wilson-test-positive-coronavirus-elvis-presley-movie-1202880431/
- ↑ https://www.scmp.com/magazines/style/news-trends/article/3075595/celebrities-who-have-got-coronavirus-tom-hanks-and
- ↑ https://people.bfmtv.com/actualite-people/tom-hanks-et-sa-femme-gueris-du-coronavirus-de-retour-a-los-angeles-1884095.html
- ↑ LUMIERE director ID: https://web.archive.org/web/*/https://lumiere.obs.coe.int/web/director_info/?lum_id=298 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
- 1 2 انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/title/tt14230388/ — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جون 2023
- 1 2 3 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119287781 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ACMI ID: https://www.acmi.net.au/creators/72207
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7359587
- ↑ https://www.whitehouse.gov/the-press-office/2016/11/16/president-obama-names-recipients-presidential-medal-freedom
- ↑ http://www.theatreworldawards.org/past-recipients.html
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/2020
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/2001
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1999
- ↑ "Tom Hanks Movie Box Office Results"۔ باکس آفس موجو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-25
- ↑ "People Index"۔ Box Office Mojo۔ 2019-08-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-18
بیرونی روابط
[ترمیم]| ٹام ہینکس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
| انبارِ مشترکہ ذرائع ویکی ذخائر سے | |
| مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے | |
زمرہ جات:
- 1956ء کی پیدائشیں
- 9 جولائی کی پیدائشیں
- شخصیات کے بیرونی روابط کے سانچے
- ٹام ہینکس
- اسکائی لائن ہائی اسکول (آکلینڈ ، کیلیفورنیا) کے فضلا
- اکیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار
- اکیڈمی ایوارڈز اعزاز یافتگان برائے بہترین اداکار
- امریکی فلم پروڈیوسر
- امریکی مرد صوتی اداکار
- امریکی مرد فلمی اداکار
- امریکی مرد منظر نویس
- امریکی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار
- پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ فاتحین
- پرتگیزی نژاد امریکی شخصیات
- صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان
- کونکورڈ، کیلیفورنیا کی شخصیات
- کیلیفورنیا اسٹیٹ یونیورسٹی، سکرامنٹو کے فضلا
- کیلیفورنیا کے مرد اداکار
- کیلیفورنیا کے منظر نویس
- لاس اینجلس کے فلم ہدایت کار
- لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے مصنفین
- مشرقی راسخ الاعتقادی قبول کرنے والی شخصیات
- یونانی نژاد امریکی شخصیات
- اکیسویں صدی کے یونانی اداکار
- امریکی انسانیت پسند
- امریکی ہمدرد عوام
- کیلیفورنیا کے ٹیلی وژن پروڈیوسرز
- یونان کے وطن گیر شہری
- امریکی مرد مزاحیہ اداکار


