مندرجات کا رخ کریں

جین ہیکمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جین ہیکمین
(انگریزی میں: Gene Hackman ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جین ہیکمین، جون 2008

معلومات شخصیت
پیدائش جنوری 1930 (عمر 94 سال)
سان برنارڈینو، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ
رہائش سانتا فے، نیو میکسیکو، ریاستہائے متحدہ
قومیت امریکی
آبائی علاقہ ڈنویل، الینوائے، ریاستہائے متحدہ
قد 1.88 میٹر [1]  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ Faye Maltese (شادی. 1956; divorced 1986)
Betsy Arakawa (شادی. 1991)
اولاد 3
تعداد اولاد 3   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی Pasadena Playhouse
پیشہ اداکار اور مصنف
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1956–2004
کھیل گاڑیوں کی دوڑ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
2 اکیڈمی ایوارڈز، 3 گولڈن گلوب ایوارڈ، 2 برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (1993)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1989)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1972)
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (1971)
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (1968)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یوجین ایلن "جین" ہیکمین (Eugene Allen "Gene" Hackman) [3][4][5] ایک امریکی ریٹائر اداکار اور ناول نگار ہے۔ پانچ دہائیوں پر پھیلے ہوئے کیریئر میں جین ہیکمین پانچ مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا جس میں وہ دو مرتبہ بطور بہترین اداکار جیتا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://taddlr.com/fr/celebrity/gene-hackman/
  2. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/13128035
  3. His middle name is "Allen", according to the California Birth Index, 1905–1995. Center for Health Statistics, California Department of Health Services, Sacramento, California. At Ancestry.com
  4. "Eugene Allen Hackman - California, Birth Index"۔ FamilySearch۔ 30 January 1930۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2014 
  5. "Gene Allen Hackman - United States Census, 1940"۔ FamilySearch۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2014 

بیرونی روابط

[ترمیم]