گریگری پیک
| گریگری پیک | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Gregory Peck) | |
گریگری پیک، 1948 | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (انگریزی میں: Eldred Gregory Peck) |
| پیدائش | 5 اپریل 1916 سان ڈیگو، ریاستہائے متحدہ |
| وفات | 12 جون 2003ء (87 سال) لاس اینجلس، ریاستہائے متحدہ |
| وجہ وفات | شعبی نمونیا |
| مدفن | آر لیڈی آف دی اینجلز کیتھیڈرل |
| طرز وفات | طبعی موت |
| رہائش | سان ڈیگو لاس اینجلس لاہویا [1] |
| شہریت | |
| آبائی علاقہ | لاہویا، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ |
| قد | 189 سنٹی میٹر |
| مذہب | رومن کیتھولک |
| جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی |
| زوجیت | Greta Kukkonen (1942–55; طلاق) ویرونیک پیک (1955–2003; his death) |
| اولاد | 5, بشمول سیسلیا پیک |
| خاندان | Ethan Peck (پوتا) |
| عملی زندگی | |
| تعليم | سینٹ جانز ملٹری اکیڈمی، لاس اینجلس لاہویا ہائی اسکول |
| مادر علمی | San Diego State University جامعہ کیلیفورنیا، برکلی |
| پیشہ |
|
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
| دور فعالیت | 1942–2000 |
| اعزازات | |
کینیڈی سینٹر اعزاز (1991)[3] صدارتی تمغا آزادی (1969)[4] اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (برائے:ٹو کل اے موکنگ برڈ (فلم) ) (1963)[5] گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:ٹو کل اے موکنگ برڈ (فلم) ) (1963)[6] اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم | |
| نامزدگیاں | |
گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (1978) گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (1977) اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (1963) گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (1963) گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (1962) اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (1950) اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (1948) اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (1947) اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکار (1946) گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (1946) | |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
گریگری پیک ہالی وڈ کے ممتاز اداکار۔ کیلی فورنیا کے قصبے لایولا میں پیدا ہوئے اور کیلی فورنیا یورنیورسٹی برکلے سے انگریزی ادب میں گریجویشن کیا۔ انھوں نے اپنے فلمی کیریئر میں ساٹھ سے زائد فلموں میں اداکاری کی جن میں ’کیپ فیئر‘، ’سپیل باؤنڈ‘، ’گنز آف نیور آن‘ اور ’رومن ہالیڈے‘ جیسی شاہکار فلمیں شامل ہیں۔ انیس سو چوالیس میں بننے والی فلم ’ڈیز آف گلوری‘ سے انھوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔ گریگری پیک کی دوسری فلم ’کیز آف دی کنگڈم‘ تھی جس میں انھوں نے ایک پادری کا کردار ادا کیا تھا۔ اس کردار نگاری کے سلسلے میں انھیں اکیڈمی ایوارڈ کے لیے بھی نامزد کیا گیا۔
گریگری پیک کا شمار بیسویں صدی کے دوران فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنے والے مشہور ترین فنکاروں میں ہوتا ہے۔ انھیں آسکر ایوارڈ کے لیے پانچ مرتبہ نامزد کیا گیا۔’ٹو کِل اے موکنگ برڈ‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے باعث انھیں آسکر ایوارڈ دیا گیا تھا۔ اس فلم میں ان کے کردار کو امریکی فلم انسٹی ٹیوٹ کے ایک سروے کے مطابق امریکی فلمی تاریخ میں (بحیثیتِ ’ہیرو‘) سب سے اعلیٰ درجہ حاصل ہے۔ فلمی کیریئر کے دوران انھیں ایک بار آسکر ایوارڈ اور پانچ مرتبہ گولڈن گلوب ایوارڈ سے نوازا گیا۔
انھوں نے ہر طرح کے کردار ادا کیے جن میں فوجی سپاہی، کاؤ بوائے اور رومانوی ہیرو کے علاوہ مذہبی کردار بھی ادا کیے۔ لوگوں نے عموماً انھیں ہیرو کے کردار میں زیادہ سراہا اور ویلن کے کردار میں انھیں خاطر خواہ پزیرائی حاصل نہیں ہو سکی۔ فلم ’ویسٹرن ڈیول اِن دی سن‘ میں انھوں نے باغی بیٹے کا اور فلم ’دی بوائز فرام برازیل‘ میں بدنامِ زمانہ نازی ڈاکٹر کا کردار ادا کیا۔ لاس اینجلس میں ان کا انتقال ہوا۔
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکیمیڈیا العام has media related to: |
| ویکی اقتباس میں گریگری پیک سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- Gregory Peck Official Website (آرکائیو شدہ جون 4, 2021 بذریعہ وے بیک مشین)—The Gregory Peck Foundation
- گریگری پیک انٹرنیٹ براڈوے ڈیٹا بیس (Internet Broadway Database) پر
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر گریگری پیک
- گریگری پیک ٹی سی ایم مووی ڈیٹابیس (TCM Movie Database) پر
- گریگری پیک ڈسکوگرافی ڈسکوگس پر
- Gregory Peck—روزنامہ ٹیلی گراف obituary
- Gregory Peck in the 1920 US Census (آرکائیو شدہ جولائی 29, 2013 بذریعہ وے بیک مشین), 1930 US Census (آرکائیو شدہ جولائی 29, 2013 بذریعہ وے بیک مشین), and the Social Security Death Index (آرکائیو شدہ جولائی 29, 2013 بذریعہ وے بیک مشین).
- Gregory Peck papers, Margaret Herrick Library, Academy of Motion Picture Arts and Sciences
- Gregory Peck—Interview on BBC Radio 4's Desert Island Discs, August 8, 1980
- Image of Sidney Poitier holding his Oscar alongside Gregory Peck, Annabella and Anne Bancroft backstage at the Academy Awards, Los Angeles, 1964 (آرکائیو شدہ اگست 6, 2021 بذریعہ وے بیک مشین). Los Angeles Times Photographic Archive (Collection 1429). UCLA Library Special Collections, چارلس ای ینگ ریسرچ لائبریری, یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس.
| غیر منافع بخش تنظیم | ||
|---|---|---|
| ماقبل | اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنسز 1967–1970 |
مابعد |
- ↑ https://patch.com/california/lajolla/happy-birthday-la-jolla-remembers-the-late-legendary-d6143f282c
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb138983237 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ Chicago Tribune — اخذ شدہ بتاریخ: 6 نومبر 2025
- ↑ https://crsreports.congress.gov/product/pdf/R/R47639
- ↑ https://crsreports.congress.gov/product/pdf/R/R47639
- ↑ https://www.goldenglobes.com/person/gregory-peck — اخذ شدہ بتاریخ: 15 مارچ 2023
- 1916ء کی پیدائشیں
- 5 اپریل کی پیدائشیں
- 2003ء کی وفیات
- بیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار
- اکیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار
- کیلیفورنیا کے فعالیت پسند
- امریکی مرد فلمی اداکار
- امریکی مرد اسٹیج اداکار
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- آئرش نژاد امریکی شخصیات
- سکاٹش نژاد امریکی شخصیات
- اکیڈمی ایوارڈز اعزاز یافتگان برائے بہترین اداکار
- کیلیفورنیا کے ڈیموکریٹس
- کیلیفورنیا کے کیتھولک
- شعبی نمونیا سے اموات
- کیلیفورنیا میں نمونیا سے اموات
- سان ڈیگو کے مرد اداکار
- تھیٹر کا پڑوس پلے ہاؤس اسکول کے فضلا
- صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان
- سان ڈیاگو اسٹیٹ یونیورسٹی کے فضلا
- جامعہ کیلیفورنیا، برکلی کے فضلا

