27 دسمبر
Jump to navigation
Jump to search
خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔
[[|►►]] ◀◀ [[{{{1}}}]] | ||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | ||||||||||||||||||||||||
[[1 {{{1}}}|1]] | [[2 {{{1}}}|2]] | [[3 {{{1}}}|3]] | [[4 {{{1}}}|4]] | [[5 {{{1}}}|5]] | [[6 {{{1}}}|6]] | [[7 {{{1}}}|7]] | [[8 {{{1}}}|8]] | [[9 {{{1}}}|9]] | [[10 {{{1}}}|10]] | [[11 {{{1}}}|11]] | [[12 {{{1}}}|12]] | [[13 {{{1}}}|13]] | [[14 {{{1}}}|14]] | [[15 {{{1}}}|15]] | [[16 {{{1}}}|16]] | [[17 {{{1}}}|17]] | [[18 {{{1}}}|18]] | [[19 {{{1}}}|19]] | [[20 {{{1}}}|20]] | [[21 {{{1}}}|21]] | [[22 {{{1}}}|22]] | [[23 {{{1}}}|23]] | [[24 {{{1}}}|24]] | [[25 {{{1}}}|25]] | [[26 {{{1}}}|26]] | [[27 {{{1}}}|27]] | [[28 {{{1}}}|28]] | [[29 {{{1}}}|29]] | [[30 {{{1}}}|30]] | [[31 {{{1}}}|31]] |
موجودہ سال 2022ء |
27 دسمبر عیسوی تقویم میں سال کا 361 دن ہے (361 لیپ کے سالوں میں)۔
25 دسمبر | 26 دسمبر | 27 دسمبر | 28 دسمبر | 29 دسمبر |
واقعات[ترمیم]
- 537ء – ایاصوفیہ مکمل ہوا۔
- 1911ء – "جن گن من"، قومی ترانہ بھارت، پہل بار انڈین نیشنل کانگریس کے کوکلتہ اجلاس میں گایا گیا۔
- 1945ء – بین الاقوامی مالیاتی فنڈ 29 ممالک کی طرف سے ایک معاہدے پر دستخط کے ساتھ آغاز کیا گیا۔
- 1979ء – سوویت اتحاد نے جمہوری جمہوریہ افغانستان پر ]حملہ کر دیا۔
- 2003ء – صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف پر راولپنڈی میں قاتلانہ حملہ ہوا۔
- 2007ء – پاکستان کی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کو راولپنڈی میں ایک انتخابی اجتماع کے بعد فائرنگ اور خودکش بم دھماکے سے قتل کر دیا گیا۔
- 2001ء – صدر جارج بش نے چین کو مستقل تجارتی مرتبہ دینے کا اعلان کیا ۔[1]
- 1949ء – پاکستان نے انڈونیشیا کو تسلیم کیا۔ [1]
- 1944ء – ورلڈ بینک کا قیام عمل میں آیا۔ [1]
پیدائشیں[ترمیم]
- 1571ء – کپلر، جرمن ریاضی دان، ماہر فلکیات اور منجم (وفات۔ 1630)
- 1797ء – مرزا غالب، اردو و فارسی زبان کے بھارتی شاعر (وفات۔ 1869)
- 1822ء – لوئی پاسچر، فرانسیسی کیمسٹ اور ماہر خرد حیاتیات (وفات۔ 1895)
- 1901ء – مارلین ڈائٹرچ، امریکی اداکارہ و گلوکارہ (وفات۔ 1992)
- 1918ء – مصلح الدین صدیقى، پاکستانی سنی عالم دین (وفات۔ 1983ء)
- 1919ء – چارلس سوینی، امریکی جنرل و پائلٹ (وفات۔ 2004)
- 1970ء – چاینا، امریکی پیشہ ور پہلوان اور اداکارہ (وفات۔ 2016)
- 1971ء – سابق ناظم کراچی سید مصطفی کمال کراچی میں پیدا ہوئے۔ [1]
- 1965ء – بھارتی فلموں کے مشہور اداکار سلمان خان بھارت کے شہر اندور میں پیدا ہوئے۔ [1]
- 1939ء – معروف شاعراورادیب سحر انصاری اورنگ آباد میں پیدا ہوئے۔ [1]
- 1797ء – اردو اور فارسی کے شہرہ آفاق شاعر مرزا اسد اللہ غالب آگرہ میں پیدا ہوئے۔ [1]
- 1571ء – جرمن ماہر فلکیات اور ریاضی داں جوہانس کیپلر پیدا ہوئے۔ [1]
وفیات[ترمیم]
- 1936ء – محمد عاکف ارصوی، ترکی کے شاعر اور سیاست دان (پیدائش۔ 1873)
- 1972ء – لسٹر پیرسن، کینیڈیائی مؤرخ اور سیاست دان، چودہویں وزیر اعظم کینیڈا، نوبل انعام یافتہ (پیدائش۔ 1897)
- 1978ء – حواری بومدین، الجزائر کرنل اور سیاست دان، دوسرے صدر الجیریا (پیدائش۔ 1932)
- 2007ء – بینظیر بھٹو، پاکستانی سرمایہ دار اور سیاست دان، گیارہویں وزیر اعظم پاکستان (پیدائش۔ 1953)
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر 27 دسمبر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |