مندرجات کا رخ کریں

هوارى بومدین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حواری بومدین سے رجوع مکرر)
هوارى بومدین
(عربی میں: هواري بومدين ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدر الجزائر (2  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 جون 1965  – 27 دسمبر 1978 
احمد بن بیلا  
 
چیئر پرسن آف دی آرگنائزیشن آف افریقن یونٹی (6  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
13 ستمبر 1968  – 6 ستمبر 1969 
موبوتو سیسی سیکو  
احمدو احیجو  
ناوابستہ ممالک کی تحریک کا جنرل سیکریٹری (4  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 ستمبر 1973  – 16 اگست 1976 
کینیتھ کاؤنڈا  
ولیم گوپالاوا  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Mohammed Ben Brahim Boukherouba)،  (عربی میں: محمد إبراهيم بو خروبة ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 23 اگست 1932ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قالمہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 دسمبر 1978ء (46 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الجزائر شہر [4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن الجزائر شہر   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت الجزائر
فرانس (–31 دسمبر 1962)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت نیشنل لبریشن فرنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ الازہر   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [5]،  فرانسیسی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ کرنل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں جنگ الجزائر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف جوز مارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

الجزائر کے فوجی افسر اور سیاست دان۔ محمد بوخا روبہ نام۔ حواری عرفیت۔ بومدین لقت۔ کسان کے بیٹے تھے۔ قسطنطین کی اسلامی درس گاہ اور قاہرہ کی لازہر یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ فرانس کے خلاف الجزرای حریت پسندوں کے اعلان جنگ کے بعد دسمبر 1954ء مصر میں فوجی تربیت حاصل کی۔ مزید تربیت کے لیے مراکش چلے گئے۔ 1955ء میں مغربی الجزائر کے ایک گوریلا دستے میں شامل ہوئے۔ تین سال بعد مغربی سیکٹر کی مہمات کے انجارج بنا دیے گئے۔ 1960ء میں قومی فوج آزادی کے کمانڈر مقرر ہوئے۔ اس کا ہیڈکواٹر تیونس تھا۔

الجزائر کی آزادی کے وقت 1962ء میں ملک کی تیس ہزار قومی فوج بومدین کی زیر کمان تھی۔ ستمبر 1962ء میں اس فوج کے ہمراہ دار الحکومت الجزیرہ میں داخل ہوئے اور احمد بن بیلا کو الجزائر کا صدر بننے میں مدد دی۔ خود انھیں وزیر دفاع کا عہدہ ملا۔ کچھ عرصے بعد نائب صدر کے عہدے پر فائز ہوئے۔ بن بیلا سے اختلاف کی بنا پر، جو 1965ء میں زمام اقتدار اپنے ہاتھوں میں لیا۔ دسمبر 1976ء کے صدارتی انتخابات مین انھیں سو فیصد ووٹ ملے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/118659510 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12592217x — بنام: Houari Boumediene — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0011816.xml — بنام: Houari Boumedienne
  4. ربط: https://d-nb.info/gnd/118659510 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  5. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/085696870 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2020
  6. عنوان : cairn.info — Cairn publication ID: https://www.cairn.info/revue-revue-confluences-mediterranee-2012-2-page-207.htm