الجزیرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
الجزیرہ
Al Jazeera
قسم سیٹلائٹ ٹیلی ویژن نیٹ ورک
ملک قطر
دستیابی عالمی
مالک الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک
کلیدی شخصیات
شیخ حمد بن ثامر آل ثانی،چیئرمین
یاسر ابو ہلالہ، ڈائریکٹر جنرل[1]

الجزیرہ' (Al Jazeera) (عربی: الجزيرة al-ǧazīrah IPA: [æl dʒæˈzi:rɐ]، لفظی معنی "جزیرہ نما",[2]بحوالہ جزیرہ نما عرب) دوحہ میں قائم سرکاری امداد سے چلنے والے نشریاتی ادارہ ہے جو الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک کی ملکیت ہے، جس میں جزوی طور پر قطر کا حکمران خاندان آل ثانی بھی رقم مہیا کرتا ہے۔[3]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]