کرنل
Appearance
ایک فوجی عہدہ جو دنیا کی تقریبًا ہر فوج میں موجود ہوتا ہے یہ بریگیڈیئر کے ماتحت ہوتا ہے۔ عام طور پر اس عہدے کے حامل افسران علاقائی کمانڈرز ہوتے ہیں۔ جو بریگیڈ اور بٹالین کے درمیان رابطے کی کڑی ہوتے ہیں۔ عموما کسی بھی محاذ جنگ یا آپریشن میں بذات خود موجود یہ اعلی ترین افسر ہو سکتے ہیں،