کرنل(ر) اشفاق حسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اردو ادب کے معروف و شستہ مزاح نگار کرنل (ر) اشفاق حسین کے قلم سے اردو ادب میں عسکری ادب کی بہترین و عہد ساز کتب یہ طبع ہو چکی ہیں

  • جنٹل مین بسم اللہ ( 2 نئے ابواب کے اضافے کے ساتھ /صفحات 240)
  • جنٹل مین الحمد للہ (صفحات 224)
  • جنٹل مین اللہ اللہ (صفحات224)
  • جنٹل مین سبحان اللہ (مع رنگین تصاویر/

صفحات 312)

  • جنٹل مین استغفراللہ (صفحات 224)
  • جنٹل مین فی ارٖض اللہ(مع رنگین تصاویر/صفحات312)
  • امریکہ سے ہجرت (صفحات 288)
  • برف کے قیدی (صفحات 320)
  • فاتح سبونہ (سوانح میجر شبیر شریف ، نشان حیدر)

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات