نائب صدر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


نائب صدر (Vice president) حکومت یا کاروبار میں ایک عہدہ ہے۔ حکومت میں یہ عہدہ صدر جمہوریہ کے ماتحت ہوتا ہے۔ کاروبار میں یہ صدر (مینیجنگ ڈائریکٹر) کے ماتحت ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔