کپلر
| کپلر | |
|---|---|
| (جرمن میں: Johannes Kepler) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (جرمن میں: Johannes Kepler) |
| پیدائش | 27 دسمبر 1571ء [1][2] وائل ڈیر اسٹڈٹ [3][4] |
| وفات | 15 نومبر 1630ء (59 سال)[5][6][1][2][7][8][9] ریجینسبورج [10][11] |
| مدفن | ریجینسبورج |
| رہائش | جرمنی |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| تعلیمی اسناد | بی اے [6]، ایم اے [6] |
| پیشہ | فطرت پسند ، منجم [12]، ریاضی دان [12]، ماہر فلکیات [12]، ماہر موسیقیات ، طبیعیات دان ، ماہر کونیات ، موسیقی کا نظریہ ساز ، فلسفی [12]، مصنف [13]، معلم ، موجد |
| پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [1]، جرمن [14] |
| شعبۂ عمل | بصریات ، فلکیات ، ریاضی ، میکانیات |
| ملازمت | رودلف 2 ہیبسبرگ ، لینتز |
| مؤثر | نکولس کوپرنیکس |
| دستخط | |
| درستی - ترمیم | |
| کلاسیکی میکانیات |
|---|
جان کیپلر (Johannes Kepler) ایک جرمن ماہر فلکیات اور ریاضی دان تھا۔ وہ 27 دسمبر 1571ء کو جرمنی میں پیدا ہوا۔ وہ سترھویں صدی کے سائنسی انقلاب کی ایک بہت اہم شخصیت تھا۔ اس نے جرمنی کی ایک مشہور اور قدیم جامعہ جامعہ گوٹنگن سے تعلیم حاصل کی۔ وہ سیاروں کی حرکت کے قوانین دریافت کرنے کے لیے مشہور تھا جس کی بعد میں آنے والے ماہر فلکیات نے تصدیق کی۔ اس کے کام نیوٹن کے کام اور خصوصاً کشش ثقل کی بنیاد بنا۔
پیشے کے اعتبار سے وہ آسٹریا کے شہر گراز میں ریاضی کا استاد تھا۔ 15 نومبر 1630ء کو 58 سال کی عمر میں اس کا انتقال ہو گیا۔ اس نے بصریات (optics) پر بھی کام کیا اور دوربین کی ساخت کو بہتر بنایا۔ اس نے اپنے ہمعصر گلیلیو کے دریافت کی ہوئی دوربین کا بھی ذکر کیا ہے۔ اس کے زمانے میں فلکیات اور نجوم کے درمیان میں کوئی خاص فرق نہیں ہوتا تھا ہاں البتہ فلکیات اور طبیعیات کے درمیان میں کافی واضح فرق تھا۔ وہ اپنے کام میں مذہہبی دلائل بھی لے آتا تھا۔ اس کا یہ یقین تھا کہ خدا نے یہ دنیا نہایت ہی ذہین منصوبے سے بنائی ہے۔[15] اس نے اپنی فلکیات کو فلکی طبیعیات (celestial physics) کا نام دیا۔[16]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11909597m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11909597m — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ↑ عنوان : Kepler — ناشر: میکملن پبلشرز — صفحہ: 13 — فصل: 2
- ↑ https://www.weil-der-stadt.de/Weil-der-Stadt-erleben/Keplerstadt/Kepler-Museum
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118561448 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: ارتھر بری — عنوان : A Short History of Astronomy — ناشر: جون مرے — ربط: https://d-nb.info/gnd/118561448
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Johannes-Kepler — بنام: Johannes Kepler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qr51bq — بنام: Johannes Kepler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/johannes-kepler — بنام: Johannes Kepler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118561448 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Кеплер Иоганн — ربط: https://d-nb.info/gnd/118561448 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 فروری 2017
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/36462 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/47534179
- ↑ Barker and Goldstein. "Theological Foundations of Kepler's Astronomy", pp. 112–13.
- ↑ Kepler. New Astronomy, title page, tr. Donohue, pp. 26–7
- 1571ء کی پیدائشیں
- 27 دسمبر کی پیدائشیں
- 1630ء کی وفیات
- 15 نومبر کی وفیات
- افسانے
- انگلیکان مقدسین
- پروٹسٹنٹ شخصیات
- پیراگوئے کی شخصیات
- جرمن ادب
- جرمن الٰہیات دان
- جرمن ریاضی دان
- جرمن طبیعیات دان
- جرمن لوتھری شخصیات
- جرمن ماہرین فلکیات
- جرمن نجومی
- جرمن-زبان کا ادب
- جون کیپلر
- سائنس دان
- سترہویں صدی کا ادب
- سترہویں صدی کی جرمن مرد مصنفین
- سترہویں صدی کے جرمن مصنفین
- سترہویں صدی کے جرمن ناول نگار
- سترہویں صدی کے لاطینی زبان کے مصنفین
- سترہویں صدی کے ماہرین طبیعیات
- سترہویں صدی کے نجونی
- سولہویں صدی کے جرمن مصنفین
- سولھویں صدی کے فلاسفہ
- سولہویں صدی کے لاطینی زبان کے مصنفین
- سولہویں صدی کے مرد مصنفین
- سولہویں صدی کے نجونی
- طبعی فلاسفہ
- گراتز کی شخصیات
- لوتھری شخصیات
- لینتز کی شخصیات
- ماہرین فلکیات
- ماہرین کونیات
- منجمین
- ناول

