کمیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کسی جسم میں موجود مادے کی مقدار کو اس کی کمیت Mass کہتے ہیں جبکہ وزن سے مراد وہ قوت ہوتی ہے جس سے زمین کسی مادی شے کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔
زمین کے گرد گھومتے ہوئے مصنوعی سیارے میں کسی چیز یا خلا نورد کا وزن صفر ہو جاتا ہے مگر اس کی کمیت میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔