ترازو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ہر وہ شے جو وزن/کمیت کے مطابق تول کر فروخت کی جاتی ہے، اس کے لیے ترازو استعمال کیا جاتا ہے۔ ترازو کی بہت سی اقسام ہیں۔ سب سے زیادہ مقبول اور عام قسم کانٹہ پلڑ چین ہے۔ کانٹہ پلڑ چین کے ذریعے 200 گرام سے 1000 کلوگرام تک وزن کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ میز پر رکھنے والا ترازو ہے جس میں پیالہ استعمال کیا جاتا ہے۔ پیالے والے ترازو کے ذریعے 2 کلوگرام سے 40 کلوگرام تک وزن کیا جاسکتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]