معیار حرکت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

معیار حرکت[ترمیم]

کسی بھی جسم کا معیار حرکت ( momentum) اس کی کمیت ( mass ) اور سمتار( velocity) کا حاصل ضرب ہے ۔ جسے " p " سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ p = m.v

m سے مراد کمیت ( mass ) اور v سے مراد سمتار (velocity) ہے ۔

معیار حرکت ایک سمتیہ مقدار ہے ۔