حاصل ضرب(انگریزی: product)؛ دو اعداد یا مقداروں کو باہم ضرب دینے سے جو نتیجہ نکلے یا اُس سے جو مقدار برآمد ہو۔